A. حضرت لوط علیہ السلام
B. حضرت صالح علية السلام
C. حضرت سليمان عليه السلام
D. حضرت محمد صلی علیہ وسلم
Submitted by: Rashid Mehmood
Related Mcqs:
- نو عمر لڑکوں کی شکل میں فرشتے کس نبی ؑ کے پاس آیا کرتے تھے _______ ؟
A. حضرت لوط علیہ السلام
B. حضرت صالح علية السلام
C. حضرت سليمان عليه السلام
D. حضرت محمد صلی علیہ وسلمSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت آدم علیہ السلام نے اپنے عمر سے چالیس سال کس نبی علیہ السلام کو دئیے ؟
A. حضرت عیسی علیہ السلام
B. حضرت لوط علیہ السلام
C. حضرت داود علیہ السلام
D. حضرت موسیٰ علیہ السلامSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت یعقوب علیہ السلام، مصر میں حضرت یوسف علیہ السلام کے پاس کتنے سال تک رہے ؟
A. سترہ یا چوبیس سال
B. آٹھارہ یا پچیس سال
C. تیرہ یا اکیس سال
D. بارہ یا بیس سالSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت موسیٰ علیہ السلامکی والدہ نے جب آپ علیہ السلام کے تابوت کو دریا نیل میں ڈال دیا پھر کتنے دنوں بعد آپ کی شکل دیکھی _______ ؟
A. دو دن بعد
B. تین دن بعد
C. سات دن بعد
D. ان میں سے کوئ نہیںSubmitted by: Rashid Mehmood
- جب حضرت یعقوب علیہ السلام یوسف علیہ السلام سےملاقات کے لے مصر کی طرف چلے تو یوسف علیہ السلام نے کتنے خادموں کے ساتھ ان کا استقبال کیا ؟
A. تین ہزار
B. چار ہزار
C. پانچ مزار
D. ان میں سے کوئی نہیںSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت ادریس علیہ السلام کی بارگاہ میں حضرت جبرائیل علیہ السلام کتنی بار آئے تھے ؟
A. 3
A. 4
C. 5
D. 11Submitted by: Rashid Mehmood
- بتائیے حضرت عیسی علیہ السلام کے علاوہ کس پیغمبر علیہ السلام کے پاس مردے کو ذندہ کرنے کا معجزہ تھا ؟
A. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
B. حضرت سلیمان علیہ السلام
C. حضرت موسی علیہ السلام
D. حضرت حزقیل علیہ السلامSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت نوح علیہ السلام بستی سے باہر ایک مسجد میں رات گزارتے اور صبح کو قوم کے پاس آتے تھے بتائیے اس مسجد کا نام کیا تھا ؟
A. مسجد صالح
B. مسجد آدم
C. مسجد ادریس
D. مسجد نوحSubmitted by: Rashid Mehmood
- بتائیے کس نبی علیہ السلام نے جب حج ادا کیا تو پہاڑوں نے بھی آپ علیہ السلام کی اُس تلبیہ( لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ) کا جواب دیا یعنی انہوں نے بھی تلبیہ پڑھا ___________؟
A. حضرت آدم عليه السلام
B. حضرت ابراہیم عليه السلام
C. حضرت موسى عليه السلام
D. حضرت اسماعیل عليه السلامSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت شیت علیہ السلام کی پیدائش کے وقت حضرت آدم علیہ السلام کی عمر مبارک کتنی تھی ؟
A. ایک سو بیس برس
B. ایک سو تیس برس
C. ایک سو چالیس برس
D. ایک سو پچاس برسSubmitted by: Rashid Mehmood
The correct answer to the question: "نو عمر لڑکوں کی شکل میں فرشتے کس نبی علیہ السلام کے پاس آیا کرتے تھے _______ ؟" is "حضرت لوط علیہ السلام".