A. حضرت خباب رضی اللہ عنہ بن الارت
B. حضرت بلال رضی اللہ عنہ
C. عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ
D. حضرت ابو جندل رضی اللہ عنہ
Submitted by: Rashid Mehmood
Related Mcqs:
- وہ کون سے صحابیؓ تھے جن کے گھر کے باہر آپ ؐ کی اونٹنی مدینہ میں بیٹھ گئی تھی؟
A. حضرت ایوب انصاریؓ
B. حضرت ابوذر غفاریؓ
C. حضرت بلال حبشیؓ
D. حضرت ولیدؓ بن ولیدSubmitted by: ★ ILYASILU ★
- سن نو ہجری میں ایک آیت نازل ہوئی تھی اس آیت کے نازل ہونے کے بعد ایک صحابی رضی اللہ عنہ نے اپنے گھر سے نکلنا بند کردیا تھا کہ وہ جنمیوں میں سے ہیں اور وہ گھر بیٹھ گئے تھے وہ صحابی کون تھے ؟
A. حضرت احسان بن ثابت رضی اللہ عنہ
B. حضرت طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ
C. حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ
D. حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضورؐ نے کس سورة کے بارے میں کہا ہے کہ وہ جس گھر میں پڑھی جائے تو وہاں سے شیطان بھاگ جاتا ہے ________ ؟
A. سورة جن
B. سورة یسن
C. سورة الرحمن
D. سورة البقرہSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت محمد صلی الله علیہ وسلم نے کس سورة کے بارے میں کہا ہے کہ وہ جس گھر میں پڑھی جائے تو وہاں سے شیطان بھاگ جاتا ہے ؟
A. سورة یسن
B. سورة الرحمن
C. سورة البقرہ
D. سورة النورSubmitted by: Rashid Mehmood
- اس صحابیؓ کا نام بتائیں جو مسلمہ کذاب کے ساتھ جنگ میں اپنے بدن کو خوش بو لگا کر، کفن پہن لیا اور نصف پینڈلیوں تک ایک گڑھا گھود کر اس میں جم کر دشمن کے خلاف کھڑے ہوگئے _______ ؟
A. حضرت ثابت بن قیس ؓ
B. حضرت ثابت بن المنذر ؓ
C. حضرت انس بن مالک ؓ
D. حضرت ذکوان ؓ بن عبد قیسSubmitted by: Rashid Mehmood
- غزوہ حنین کے موقع پر حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے کس صحابیؓ کو بنو ہوازن کے لوگوں میں ان کے لشکری روپ میں جاکر معلومات حاصل کرنے کے لیے بیھجا تھا ______ ؟
A. حضرت عبد اللہ بن ابی حدرد ؓ
B. حضرت انس بن ابی مرثد ؓ
C. حضرت حباب بن المند ؓ
D. حضرت سعد بن عبادہ ؓSubmitted by: Rashid Mehmood
- اُس صحابیؓ کا نام بتائیے جو اسلام میں سب سے پہلے مکّہ معظمہ میں بلند آواز سے تلبیہ( لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ) کہتے ہوئے داخل ہوئے _______ ؟
A. حضرت ثمامہ بن اُثال رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B. طفیل بن عمرو دوسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
C. عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ
D. عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- اس صحابیؓ کا نام بتائیے جب حضورؐ کوئی نکاح فرماتے تو وہ صحابیؓ اپنا ایک گھر آپؐ کو ہدیہ کر دیتے _______ ؟
A. حضرت حارثہ بن زید انصاریؓ
B. حضرت حارثہ بن نعیم ؓ
C. حضرت نعمان بن ابو خزمہؓ
D. حضرت حارثہ بن نعمان ؓSubmitted by: Rashid Mehmood
- دنیا میں سب سے زیادہ چاندی کہاں پائی جاتی ہے؟
A. ایران
B. جرمنی
C. سنگاپور
D. میکسیکو - حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے کن صحابی رضی اللہ عنہ کے بارے میں کہا تھا کہ وہ بنی عامر میں سب سے عمدہ سواروں میں سے ہیں ؟
A. حضرت سلیط بن عمرو رضی اللہ عنہ
B. حضرت ابو درداء رضی اللہ عنہ
C. حضرت ابو دجانہ رضی اللہ عنہ
D. حضرت ذوالجوش صبابی رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
The correct answer to the question: "کن صحابیؓ کے مالک انہیں جلے ہوئے کوہلوں پر لیٹا کر اوپر چڑھ کر بیٹھ جاتا، جس سے ان کی چربی پگھل کر کوئلوں میں گھل جاتی تھی ؟" is "حضرت خباب رضی اللہ عنہ بن الارت".