A. طیار
B. امین
C. نعم الرجل
D. زاہد
Submitted by: Rashid Mehmood
Related Mcqs:
- حضرت اُسیدؓ بن حضیر کی کنیت کیا تھی __________؟
A. ابو اسحٰق
B. ابو عبداﷲ
C. ابو یحیےٰ
D. ابو مسلمSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت اُسیدؓ بن حضیر کا تعلق کس خاندان سے تھا _________؟
A. بنو مخزوم
B. بنو عبدالاشہل
C. بنو نضیر
D. بنو عدیSubmitted by: Rashid Mehmood
- وفات کے وقت حضرت اُسیدؓ بن حضیر پر کتنا قرض تھا ________؟
A. تین ہزار درہم
B. چار ہزار درہم
C. دو ہزار درہم
D. ایک ہزار درہمSubmitted by: Rashid Mehmood
- اس صحابی کا نام بتائیے جس نے ایک بیماری ( بواسیر) کی واجہ سے اپنے بدن کو داغا تو ملائکہ نے اس کو سلام کہنا چھوڑ دیا لیکن جب اس نے اپنا بدن داغنا چھوڑ دیا تو ملائکہ نے پھر سلام کہنا شروع کر دیا ________ ؟
A. حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B. حضرت کناز بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ
C. حضرت يزيد بن عامر انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ
D. حضرت نعیم بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت اُسیدؓ بن حضیر کو مواخات کے موقع پر کس صحابی کا بھائی بنایا _________؟
A. حضرت طلحہؓ
B. حضرت علیؓ
C. حضرت زیدؓ بن حارثہ
D. حضرت سعد بن ابی وقاصSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت اُسیدؓ بن حضیر کی وفات کہاں ہوئی _________؟
A. طائف
B. حبشہ
C. مدینہ
D. مکSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت اُسیدؓ بن حضیر کی اہلیہ کس موقع پر فوت ہوئیں _________؟
A. غزوہ احد
B. حجتہ الوداع
C. غزوہ بدر
D. بیعت رضوانSubmitted by: Rashid Mehmood
- بتائیے کس صحابیؓ نے جنگ بدر میں حضرت عباس ؓ کو گرفتار کیا کیا تھا __________ ؟
A. حضرت عبدالرحمن رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B. حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
C. حضرت ابو الیسیر کعب بن عمرو انصاری
D. حضرت عبداللہ ابن مکتوم رضی اللہ تعالیٰ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت عمرفاروقؓ نے ایرانیوں کی سلطنت کے خاتمے کے لیے جو اسلامی لشکر تیار کیا تھا اُس لشکر میں بدری صحابہؓ کی تعداد کیا تھی _______؟
A. پچانوے بدری صحابہؓ
B. ستانوے بدری صحابہؓ
C. آٹھانوے بدری صحابہؓ
D. ننانوے بدری صحابہؓSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ نے ایرانیوں کی سلطنت کے خاتمے کے لیے جو اسلامی لشکر تیار کیا تھا اُس لشکر میں بدری صحابہؓ کی تعداد کیا تھی _______؟
A. پچانوے بدری صحابہؓ
B. ستانوے بدری صحابہؓ
C. آٹھانوے بدری صحابہؓ
D. ننانوے بدری صحابہؓSubmitted by: Rashid Mehmood
The correct answer to the question: "حضرت اُسیدؓ بن حضیر کو رسول اﷲؐ نے کیا خطاب دیا تھا؟" is "نعم الرجل".