A. ایک سو پچاس
B. ایک سو چالیس
C. ایک سو ستّر
D. ایک سو ساٹھ
Submitted by: Rashid Mehmood
Related Mcqs:
- حضرت ابو قتادہؓ حارث سے کتنی احادیث مروی ہیں _______؟
A. ایک سو پچاس
B. ایک سو دس
C. ایک سو اسّی
D. ایک سو ستّرSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت ادریس علیہ السلام کی بارگاہ میں حضرت جبرائیل علیہ السلام کتنی بار آئے تھے ؟
A. 3
A. 4
C. 5
D. 11Submitted by: Rashid Mehmood
- حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی رحلت کے وقت حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی عمر مبارک کتنی تھی ؟
A. پندرہ سال دو ماہ
B. سترہ سال
C. اٹھارہ سال
D. ان میں سے کوئی بھی نہیںSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت شیت علیہ السلام کی پیدائش کے وقت حضرت آدم علیہ السلام کی عمر مبارک کتنی تھی ؟
A. ایک سو بیس برس
B. ایک سو تیس برس
C. ایک سو چالیس برس
D. ایک سو پچاس برسSubmitted by: Rashid Mehmood
- وہ کون سے خوش قسمت صحابی رضی اللہ عنہ ہے جن کی قبر مبارک حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ، حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ، تینوں نے مل کر اپنے ہاتھوں مبارک سے کھودی تھی ؟
A. حضرت عیاض بن زہیر رضی اللہ عنہ
B. عبداللہ بن عبدنہم رضی اللہ عنہ
C. حضرت کعب بن زہیر رضی اللہ عنہ
D. حضرت عبد اللہ بن مظعون رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- قرآن مجید کی کل کتنی منزلیں ہیں؟
A. 6
B. 7
C. 8
D. 10 - قرآن مجید میں کل کتنی مکی سورتیں ہیں؟
A. 78
B. 80
C. 86
D. 90Submitted by: Muhammad Umair Mirza
- قرآن مجید میں کل کتنی مدنی سورتیں ہیں؟
A. 25
B. 28
C. 32
D. 34Submitted by: Muhammad Umair Mirza
- حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے کن صحابی رضی اللہ عنہ کے بارے میں کہا تھا کہ وہ بنی عامر میں سب سے عمدہ سواروں میں سے ہیں ؟
A. حضرت سلیط بن عمرو رضی اللہ عنہ
B. حضرت ابو درداء رضی اللہ عنہ
C. حضرت ابو دجانہ رضی اللہ عنہ
D. حضرت ذوالجوش صبابی رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت عقبه بن عامر رض فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صل الله عليه وسلم نے مجھ سے فرمایا! اے عقبہ تم اللہ کے نزدیک سورت _____ سے زیادہ محبوب اور جلد قبول ھونے والی کوئی سورت نھیں پڑہ سکتے اس لئے اسکو اپنی نمازوں میں پڑھنے سے نہ رکنا.
A. البقرہ
B. یاسین
C. الواقعہ
D. الفلقSubmitted by: Rashid Mehmood
The correct answer to the question: "حضرت اسامہؓ بن زیدؓ سے کتنی احادیث مروی ہیں؟" is "ایک سو ساٹھ".