A. غزوہ غابہ
B. غزوہ خندق
C. غزوہ حنین
D. غزوہ احد
Submitted by: Rashid Mehmood
Related Mcqs:
- حضرت ابو قتادہؓ حارث کس کے دور میں کچھ عر صے کے لیے مکہ کے امیر رہے ______؟
A. حضرت ابو بکر صدیق
B. حضرت عمر فاروق
C. حضرت علی
D. حضرت عثمانSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت ابو قتادہؓ حارث نے کس کے دور میں وفات پائی ________؟
A. ؓحضرت ابو بکر صدیق
B. ؓحضرت عمر فاروق
C. ؓحضرت علی
D. ؓحضرت عثمانSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضورؐ نے قریش کے ایک تجارتی قافلے کو روکنے کے لیے بواط کو (غزوہ بواط) روانہ ہوئے تو اس وقت حضورؐ نے مدینہ میں اپنا قائم مقام کس کو مقرر کیا ________ ؟
A. حضرت سعد بن عبادہ ؓ
B. حضرتسعدبن معاذ ؓ
C. حضرت معاذ بن جبل ؓ
D. حضرت زبیر ابن العوام ؓSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت ابو قتادہؓ حارث کی بیوی کا نام بتائیں __________؟
A. اسماء
B. ام عمارہ
C. سلافہ بنت اہزا
D. صفیہSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت ابو قتادہؓ حارث کی والدہ کا نام بتائیں _______؟
A. سلمیٰ
B. نائلہ
C. کبثہ بن مظہر
D. حبتہ بن مالکSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت ابو قتادہؓ حارث کا لقب کیا تھا __________؟
A. فارسِ رسول
B. بر
C. طیار
D. زاہدSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت ابو قتادہؓ حارث نے اپنے پیچھے کتنے بیٹے چھوڑے؟
A. آٹھ
B. نو
C. چار
D. دوSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت ابو قتادہؓ حارث سے کتنی احادیث مروی ہیں _______؟
A. ایک سو پچاس
B. ایک سو دس
C. ایک سو اسّی
D. ایک سو ستّرSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت ابو قتادہؓ حارث کا تعلق کس خاندان سے تھا______؟
A. سلمیٰ
B. بنو سلمہ
C. بنو عبد الاشہل
D. بنو مخزومSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت ابو قتادہؓ حارث نے کہاں وفات پائی _______؟
A. شام
B. یمن
C. مدینہ
D. مکہSubmitted by: Rashid Mehmood
The correct answer to the question: "کس غزوہ میں حضورؐ نے حضرت ابو قتادہؓ حارث کو بہترین شہسوار کہاتھا؟" is "غزوہ غابہ".