A. 31
B. 33
C. 35
D. 37
Related Mcqs:
- حضرت یعقوب علیہ السلام، مصر میں حضرت یوسف علیہ السلام کے پاس کتنے سال تک رہے ؟
A. سترہ یا چوبیس سال
B. آٹھارہ یا پچیس سال
C. تیرہ یا اکیس سال
D. بارہ یا بیس سالSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت عمر رضی الله تعالی عنہ نے سورة البقرہ کو کتنی مدت میں حفظ کیا ______؟
A. 10 سال
B. 12 سال
C. 5 سال
D. 15 سالSubmitted by: Rashid Mehmood
- جنگ جمل میں سب سے پہلے شہید ہونے والے حضرت ابو محمد طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ کی عمر مبارک کیا تھی ؟
A. پچپن سال
B. ساٹھ سال
C. چونسٹھ سال
D. ستر سالSubmitted by: Rashid Mehmood
- وہ کون سے خوش قسمت صحابی رضی اللہ عنہ ہے جن کی قبر مبارک حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ، حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ، تینوں نے مل کر اپنے ہاتھوں مبارک سے کھودی تھی ؟
A. حضرت عیاض بن زہیر رضی اللہ عنہ
B. عبداللہ بن عبدنہم رضی اللہ عنہ
C. حضرت کعب بن زہیر رضی اللہ عنہ
D. حضرت عبد اللہ بن مظعون رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت آدم علیہ السلام نے اپنے عمر سے چالیس سال کس نبی علیہ السلام کو دئیے ؟
A. حضرت عیسی علیہ السلام
B. حضرت لوط علیہ السلام
C. حضرت داود علیہ السلام
D. حضرت موسیٰ علیہ السلامSubmitted by: Rashid Mehmood
- بتائیے کس صحابیؓ نے جنگ بدر میں حضرت عباس ؓ کو گرفتار کیا کیا تھا __________ ؟
A. حضرت عبدالرحمن رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B. حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
C. حضرت ابو الیسیر کعب بن عمرو انصاری
D. حضرت عبداللہ ابن مکتوم رضی اللہ تعالیٰ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت عمرفاروقؓ نے ایرانیوں کی سلطنت کے خاتمے کے لیے جو اسلامی لشکر تیار کیا تھا اُس لشکر میں بدری صحابہؓ کی تعداد کیا تھی _______؟
A. پچانوے بدری صحابہؓ
B. ستانوے بدری صحابہؓ
C. آٹھانوے بدری صحابہؓ
D. ننانوے بدری صحابہؓSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ نے ایرانیوں کی سلطنت کے خاتمے کے لیے جو اسلامی لشکر تیار کیا تھا اُس لشکر میں بدری صحابہؓ کی تعداد کیا تھی _______؟
A. پچانوے بدری صحابہؓ
B. ستانوے بدری صحابہؓ
C. آٹھانوے بدری صحابہؓ
D. ننانوے بدری صحابہؓSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت نوح علیہ السلام طوفان کے بعد کتنے سال تک ذندہ رہے ؟
A. 60
B. 70
C. 75
D. ان میں سے کوئی نہیںSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت شیت علیہ السلام کی پیدائش قابیل و ہابیل کے واقعہ کے کتنے سال بعد ہوئی ؟
A. چالیس سال
B. پینتالیس سال
C. پچاس سال
D. پچپن سالSubmitted by: Rashid Mehmood
The correct answer to the question: "حضرت محمدﷺ نے کتنے سال کی عمر میں غار حرا جانا شروع کیا؟" is "33".