A. 1
B. 2
C. 3
D. 4
Related Mcqs:
- غزوہ بدر کس ہجری میں لڑی گئی؟
A. 2
B. 3
C. 4
D. 5 - سن نو ہجری میں ایک آیت نازل ہوئی تھی اس آیت کے نازل ہونے کے بعد ایک صحابی رضی اللہ عنہ نے اپنے گھر سے نکلنا بند کردیا تھا کہ وہ جنمیوں میں سے ہیں اور وہ گھر بیٹھ گئے تھے وہ صحابی کون تھے ؟
A. حضرت احسان بن ثابت رضی اللہ عنہ
B. حضرت طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ
C. حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ
D. حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- جب نمرود کی لگائی ہوئی آگ بجھ گئی تو لوگوں نے دیکھا کہ آگ میں ایک آدمی ہے اور اس کی گود میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کا سر ہے بتائیے وہ کون تھا ؟
A. آگ کا فرشتہ
B. بارش کا فرشتہ
C. بادلوں کا فرشتہ
D. حضرت جبرائیل علیہ السلامSubmitted by: Rashid Mehmood
- غزوہ حنین کے موقع پر حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے کس صحابیؓ کو بنو ہوازن کے لوگوں میں ان کے لشکری روپ میں جاکر معلومات حاصل کرنے کے لیے بیھجا تھا ______ ؟
A. حضرت عبد اللہ بن ابی حدرد ؓ
B. حضرت انس بن ابی مرثد ؓ
C. حضرت حباب بن المند ؓ
D. حضرت سعد بن عبادہ ؓSubmitted by: Rashid Mehmood
- غزوہ حنین کے موقع پر حضرت محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے کس صحابی رضی اللہ عنہ کو بنو ہوازن کے لوگوں میں ان کے لشکری روپ میں جاکر معلومات حاصل کرنے کے لیے بیھجا تھا ؟
A. حضرت عبد اللہ بن ابی حدرد رضی اللہ عنہ
B. حضرت انس بن ابی مرثد رضی اللہ عنہ
C. حضرت حباب بن المند رضی اللہ عنہ
D. حضرت حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- امہات المومنین حضرت جویریہ رضی اللہ عنہا غزوہ مصطلق میں گرفتار ہونے کے بعد کون سی صحابی رضی اللہ عنہ کے حصے میں آئی ؟
A. حضرت دحیہ بن کلبی رضی اللہ عنہ
B. حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ
C. حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ
D. حضرت عبداللہ بن انیس رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- امہات المومنین حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا غزوہ خیبر میں گرفتار ہونے کے بعد کون سی صحابی رضی اللہ عنہ کے حصے میں آئی ؟
A. حضرت دحیہ بن کلبی رضی اللہ عنہ
B. حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ
C. حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ
D. حضرت عبداللہ بن انیس رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- کس کی اُوڈھنی سے غزوہ بدر کا پرچم بنایا گیا _______ ؟
A. حضرت خدیجہؓ
B. حضرت سودہؓ
C. حضرت ماریہؓ
D. حضرت عائشہؓSubmitted by: Rashid Mehmood
- حج کس ہجری میں فرض ہوا؟
A. 8
B. 9
C. 10
D. 11 - حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کس ہجری میں شہید ہوئے؟
A. ایک ہجری
B. دو ہجری
C. چار ہجری
D. تین ہجریSubmitted by: Rashid Mehmood
The correct answer to the question: "غزوہ بدر کونسی ہجری میں لڑی گئی؟" is "2".