A. سبز
B. سرخ
C. سفید
D. کالا
Submitted by: ★ ɪʟʏᴀsɪʟᴜ ★
Related Mcqs:
- جنگ خیبر میں حضرت علی صحابی رضی اللہ عنہ نے جوش جہاد میں آگے بڑھ کر قلعہ خیبر کا پھاٹک اکھاڑ ڈالا اور اس کو اپنی ڈھال بناکر دشمن کی تلواروں کو روکنے لگے جنگ کے خاتمے کے بعد کتنے آدمیوں نے اس کو اٹھانے کی کوشش کی مگر نہ اٹھا سکے؟
A. تیس
B. چالیس
C. پینتالیس
D. پچسSubmitted by: Rashid Mehmood
- جنگ خیبر میں حضرت علی صحابی رضی اللہ عنہ نے جوش جہاد میں آگے بڑھ کر قلعہ خیبر کا پھاٹک اکھاڑ ڈالا اور اس کو اپنی ڈھال بناکر دشمن کی تلواروں کو روکنے لگے جنگ کے خاتمے کے بعد کتنے آدمیوں نے اس کو اٹھانے کی کوشش کی مگر نہ اٹھا سکے؟
A. تیس آدمیوں نے
B. چالیس آدمیوں نے
C. بیالیس آدمیوں نے
D. پینتالیس آدمیوں کےSubmitted by: Rashid Mehmood
- جنگ جمل میں سب سے پہلے شہید ہونے والے صحابی رضی اللہ عنہ کون تھے ؟
A. حضرت طلحہ بن عتبہ رضی اللہ عنہ
B. حضرت طلحہ بن عبید اللہ رضی اللہ عنہ
C. حضرت عبد اللہ بن طارق رضی اللہ عنہ
D. حضرت عمرو بن جموح رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم جس براق پر سوار ہو کر معراج کو گئے تھے اس کا رنگ کیسا تھا ؟
A. کالا
B. سفید
C. سرخ
D. کالا اور سفید دونوںSubmitted by: Rashid Mehmood
- میرا باپ بھی کافر ہے اور تم بھی کافر ہو۔اس لئے میں تم دونوں سے اچھا ہوں۔ یہ الفاظ کس صحابی کے تھے _________ ؟
A. حضرت ہشامؓ بن عاص
B. حضرت اُسیدؓ بن حضیر
C. حضرت زیدؓ بن حارثہ
D. حضرت حاطبؓ بن عمروSubmitted by: Rashid Mehmood
- مشرکین مکہ نے رسول اکرم ؐ کو شہید کر نے کے لئے عمرو بن امیہ ضمری کو مدینہ بھیجا تو اسے کس نے قابو کیا ________؟
A. حضرت سعدؓ بن ابی وقاص
B. حضرت عبدالرحمن بن عوفؓ
C. حضرت اُسیدؓ بن حضیر
D. حضرت طلحہSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضور اکرم صل اللہ تعالیٰ علیہ والہ و سلم کے ارشاد کا مفہوم ہے جب کوئی مسلمان دوسرے مسلمان سے ملاقات کے لئے جاتا ہے اور میزبان اسکے اکرام و اعزاز کے لیے ________ ہے تو اللہ تعالیٰ اس میزبان کی مغفرت فرما دینگے.
A. سلام کرتا
B. دودھ پلاتا
C. تکیہ رکھتا
D. خوشبو پیش کرتSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت عقبه بن عامر رض فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صل الله عليه وسلم نے مجھ سے فرمایا! اے عقبہ تم اللہ کے نزدیک سورت _____ سے زیادہ محبوب اور جلد قبول ھونے والی کوئی سورت نھیں پڑہ سکتے اس لئے اسکو اپنی نمازوں میں پڑھنے سے نہ رکنا.
A. البقرہ
B. یاسین
C. الواقعہ
D. الفلقSubmitted by: Rashid Mehmood
- آپؐ نے کس کو حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کا مواخاتی بھائی بنایا؟
A. رافع بن عجلان معلّٰی انصاری
B. حضرت ابو ایوب انصاری
C. حضرت عبدالرحمن بن عوفؓ
D. حضرت صبیحSubmitted by: Rashid Mehmood
- ہجرت کے موقع پر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قتل کے لیے جو منصوبہ بنایا گیا اس میں قریش کے کتنے سردار شامل تھے ________ ؟
A. گیارہ
B. بارہ
C. پندرہ
D. ستراSubmitted by: Rashid Mehmood