A. حضرت عمر فاروقؓ
B. حضرت ابو بکر ؓ
C. حضرت عثمان ؓ
D. حضرت علی
Submitted by: Rashid Mehmood
Related Mcqs:
- حضرت محمد صلی علیہ والہ وسلم کس چچا نے آپؐ کے چچا زاد بھائی حضرت ابو جعفر ؓ کی پرورش کی تھی ؟
A. حضرت عباس ؓ
B. حضرت زبیر ؓ
C. حضرت حمزہؓ
D. ان میں سے کوئی نہیںSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی ؟
A. حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
B. حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ
C. حضرت علی رضی اللہ عنہ
D. ان میں سے کوئی بھی نہیںSubmitted by: Rashid Mehmood
- وہ کون سے خوش قسمت صحابی رضی اللہ عنہ ہے جن کی قبر مبارک حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ، حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ، تینوں نے مل کر اپنے ہاتھوں مبارک سے کھودی تھی ؟
A. حضرت عیاض بن زہیر رضی اللہ عنہ
B. عبداللہ بن عبدنہم رضی اللہ عنہ
C. حضرت کعب بن زہیر رضی اللہ عنہ
D. حضرت عبد اللہ بن مظعون رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضورؐ نے قریش کے ایک تجارتی قافلے کو روکنے کے لیے بواط کو (غزوہ بواط) روانہ ہوئے تو اس وقت حضورؐ نے مدینہ میں اپنا قائم مقام کس کو مقرر کیا ________ ؟
A. حضرت سعد بن عبادہ ؓ
B. حضرتسعدبن معاذ ؓ
C. حضرت معاذ بن جبل ؓ
D. حضرت زبیر ابن العوام ؓSubmitted by: Rashid Mehmood
- تاریخ اسلام میں خانہ کعبہ میں سب سے پہلے کس صحابی رضی اللہ عنہ نے علانیہ نماز ادا کی تھی ؟
A. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
B. حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ
C. حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
D. حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- بتائیے کس صحابیؓ نے جنگ بدر میں حضرت عباس ؓ کو گرفتار کیا کیا تھا __________ ؟
A. حضرت عبدالرحمن رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B. حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
C. حضرت ابو الیسیر کعب بن عمرو انصاری
D. حضرت عبداللہ ابن مکتوم رضی اللہ تعالیٰ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت ابن عباس ؓ کے انتقال کی خبر کا سن کر کس صحابی نے ایک ہاتھ کو دوسرے ہاتھ پر مارا اور فرمایا لوگوں میں سب سے ذیادہ علم والے اور سب سے بردبار انسان کا انتقال ہو گیا ہے _________ ؟
A. حضرت رافع بن خریج ؓ
B. حضرت جابر ؓ بن عبدالللہ
C. حضرت عمر بن حصینؓ
D. حضرت عبدالرحمن بن عوف ؓSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت عبداللّٰلہ بن عباس ؓ کی وفات کی خبر سن کر کس صحابیؓ نے یہ فرمایا، آج اس شخصیت کا انتقال ہو گیا جس کے علم کے مشرق سے لے کر مغرب تک کے لوگ محتاج تھے _________ ؟
A. حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B. حضرت رافع بن عمیرہ طائی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
C. حضرت رافع بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ
D. حضرت رافع بن المعلى رضی اللہ تعالیٰ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی رحلت کے وقت حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی عمر مبارک کتنی تھی ؟
A. پندرہ سال دو ماہ
B. سترہ سال
C. اٹھارہ سال
D. ان میں سے کوئی بھی نہیںSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت شیت علیہ السلام کی پیدائش کے وقت حضرت آدم علیہ السلام کی عمر مبارک کتنی تھی ؟
A. ایک سو بیس برس
B. ایک سو تیس برس
C. ایک سو چالیس برس
D. ایک سو پچاس برسSubmitted by: Rashid Mehmood
The correct answer to the question: "حضورؐ کے چچا حضرت عباس ؓ کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی تھی ؟" is "حضرت عثمان ؓ".