A. حضرت عباس ؓ
B. حضرت زبیر ؓ
C. حضرت حمزہؓ
D. ان میں سے کوئی نہیں
Submitted by: Rashid Mehmood
Related Mcqs:
- وہ کون سے خوش قسمت صحابی رضی اللہ عنہ ہے جن کی قبر مبارک حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ، حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ، تینوں نے مل کر اپنے ہاتھوں مبارک سے کھودی تھی ؟
A. حضرت عیاض بن زہیر رضی اللہ عنہ
B. عبداللہ بن عبدنہم رضی اللہ عنہ
C. حضرت کعب بن زہیر رضی اللہ عنہ
D. حضرت عبد اللہ بن مظعون رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے کن صحابی رضی اللہ عنہ کو چلتا پھرتا شہید کہا ہے ؟
A. حضرت زبیر رضی اللہ عنہ
B. حضرت ابو دجانہ رضی اللہ عنہ
C. حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ
D. حضرت طلحہ رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی رحلت کے وقت حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی عمر مبارک کتنی تھی ؟
A. پندرہ سال دو ماہ
B. سترہ سال
C. اٹھارہ سال
D. ان میں سے کوئی بھی نہیںSubmitted by: Rashid Mehmood
- قریش مکہ نے ابو طالب کو حضور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بدلے میں کس کا بیٹا لینے کی پیشکش کی گئی تھی ؟
A. عاص بن وائل
B. ابو جہل
C. امیہ بن خلف
D. ولید بن مغیرہSubmitted by: Rashid Mehmood
- قریش مکہ نے ابو طالب کو حضور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بدلے میں ولید بن مغیرہ کا کون سابیٹا لینےکی پیشکش کی تھی ؟
A. عمارہ بن ولید
B. خالید بن ولید
C. ہشام بن ولید
D. صفوان بن ولیدSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم جس براق پر سوار ہو کر معراج کو گئے تھے اس کی لگام کس نے تھامی تھی ؟
A. حضرت میکائیل علیہ السلام
B. حضرت جبرائیل علیہ السلام
C. حضرت عزرائیل علیہ السلام
D. حضرت اسرافیل علیہ السلامSubmitted by: Rashid Mehmood
- امہات المومنین حضرت محمد صلی اللہ وسلم کی پھوپھری بہن زینب رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟
A. حضرت ابان بن سعید رضی اللہ عنہ
B. حضرت ذید بن حارثہ رضی اللہ عنہ
C. حضرت حنیس بن حذایفہ رضی اللہ عنہ
D. حضرت عبداللہ بن حجش رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- سفرِ معراج کے وقت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے “بحرا خضر” نامی دریا کون سے آسمان پر دیکھا جو سبز اور نورانی تھا؟
A. تیسرے آسماب پر
B. چوتھے آسمان پر
C. پانچویں آسمان پر
D. چھٹا آسمان پرSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت محمد صلی الله علیہ وسلم نے کس سورة کے بارے میں کہا ہے کہ وہ جس گھر میں پڑھی جائے تو وہاں سے شیطان بھاگ جاتا ہے ؟
A. سورة یسن
B. سورة الرحمن
C. سورة البقرہ
D. سورة النورSubmitted by: Rashid Mehmood
- اللہ کو ایک ماننا اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو آخری نبی تسلیم کرنا نماز پڑھنا زکوٰۃ دینا روزے رکھنا پانچواں رکن اسلام کون سا ہے؟
A. قیامت پر ایمان رکھنا
B. اللہ پر ایمان لانا
C. حج کرنا
D. جہاد کرناSubmitted by: Rashid Mehmood
The correct answer to the question: "حضرت محمد صلی علیہ والہ وسلم کس چچا نے آپؐ کے چچا زاد بھائی حضرت ابو جعفر ؓ کی پرورش کی تھی ؟" is "حضرت عباس ؓ".