A. 1
B. 3
C. 5
D. 7
Submitted by: Rashid Mehmood
Related Mcqs:
- حضورؐ نے قریش کے ایک تجارتی قافلے کو روکنے کے لیے بواط کو (غزوہ بواط) روانہ ہوئے تو اس وقت حضورؐ نے مدینہ میں اپنا قائم مقام کس کو مقرر کیا ________ ؟
A. حضرت سعد بن عبادہ ؓ
B. حضرتسعدبن معاذ ؓ
C. حضرت معاذ بن جبل ؓ
D. حضرت زبیر ابن العوام ؓSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت آدم علیہ السلام کی وفات پر چاند اور سورج کتنے دن رات تک گرہن میں رہے ؟
A. چھ دن رات تک
B. سات دن رات تک
C. آٹھ دن رات تک
D. دس دن رات تکSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت نوح علیہ السلام بستی سے باہر ایک مسجد میں رات گزارتے اور صبح کو قوم کے پاس آتے تھے بتائیے اس مسجد کا نام کیا تھا ؟
A. مسجد صالح
B. مسجد آدم
C. مسجد ادریس
D. مسجد نوحSubmitted by: Rashid Mehmood
- اللہ تعالی کی طرف سے “قوم عاد” پر آنے والا عذاب کتنے دن اور رات تک مسلط رہا ؟
A. تین دن اور دو رات تک
B. پانچ دن اور چار رات تک
C. چھ دن اور پانچ رات تک
D. آٹھ دن اور سات رات تکSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضورؐ نے کس پیغبر کے بارے میں فرمایا کہ بے شک ملک الموت ( حضرت عزرائیل علیہ السلام ) اس کے دوست ہے __________ ؟
A. (حضرت إبراهيم ( أبو الانبياء
B. حضرت صالح علية السلام
C. حضرت لوط عليه السلام
D. حضرت إدريس علیہ السلامSubmitted by: Rashid Mehmood
- معراج کے وقت حضور محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے”بحرالثلج” نامی دریا کون سے آسمان پر دیکھا جو برف سے ذیادہ سفید ہے ؟
A. پہلے آسمان پر
B. دوسرے آسمان پر
C. تیسرے آسمان پر
D. چوتھے آسمان پرSubmitted by: Rashid Mehmood
- سفرِ معراج کے وقت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے “بحرا خضر” نامی دریا کون سے آسمان پر دیکھا جو سبز اور نورانی تھا؟
A. تیسرے آسماب پر
B. چوتھے آسمان پر
C. پانچویں آسمان پر
D. چھٹا آسمان پرSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم جس براق پر سوار ہو کر معراج کو گئے تھے اس کا رنگ کیسا تھا ؟
A. کالا
B. سفید
C. سرخ
D. کالا اور سفید دونوںSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت صلی اللہ علیہ وسلم جس براق پر سوار ہو کر معراج گئے تھے اس کی رکاب کس نے تھامی تھی ؟
A. حضرت میکائیل علیہ السلام
B. حضرت جبرائیل علیہ السلام
C. حضرت عزرائیل علیہ السلام
D. حضرت اسرافیل علیہ السلامSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم جس براق پر سوار ہو کر معراج کو گئے تھے اس کی لگام کس نے تھامی تھی ؟
A. حضرت میکائیل علیہ السلام
B. حضرت جبرائیل علیہ السلام
C. حضرت عزرائیل علیہ السلام
D. حضرت اسرافیل علیہ السلامSubmitted by: Rashid Mehmood
The correct answer to the question: "شب معراج کی رات حضورؐ کی سواریاں کتنی تھیں __________ ؟" is "5".