A. عمر رضی اللہ تعالی عنہ
B. علی رضی اللہ تعالی عنہ
C. عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
D. زید بن حارث رضی اللہ تعالی عنہ
Submitted by: Areesha Khan
Related Mcqs:
- قرآن مجید کی کون سی سورة میں حضرت حزقیل (ابن العجور) علیہ السلام کی قوم کا ذکر آیا ہے ؟
A. سورة البقرہ آیات 243
B. 71 سورة العمران آیات
C. 92 سورة توبہ آیات
D. 34سورة طہ آیاتSubmitted by: Rashid Mehmood
- جب قرآن مجید کی یہ آیات نازل ہوئی ” جب تک تم اپنے پسندیدہ چیز اللہ کی راہ میں خرچ نہ کرو گے ہرگز بھلائی نہ پاؤ گے” کون سے صحابی رضی اللہ عنہ فوراٙٙ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے ارشاد فرمایا کہ میں اپنا “بیرحا” نامی باغ اللہ کی راہ میں صدقہ کرتا ہوں؟
A. حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ
B. حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
C. حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ
D. حضرت طلحہ رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت ابرہیم علیہ السلام کا نام قرآن مجید کی کس سورة میں سب سے ذیادہ بار آیا ہے_________؟
A. سورة آل بقرہ
B. سورة آل عمران
C. سورة آل ابر ہیم
D. سورة آل حجSubmitted by: Rashid Mehmood
- سن نو ہجری میں ایک آیت نازل ہوئی تھی اس آیت کے نازل ہونے کے بعد ایک صحابی رضی اللہ عنہ نے اپنے گھر سے نکلنا بند کردیا تھا کہ وہ جنمیوں میں سے ہیں اور وہ گھر بیٹھ گئے تھے وہ صحابی کون تھے ؟
A. حضرت احسان بن ثابت رضی اللہ عنہ
B. حضرت طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ
C. حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ
D. حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضور اکرم صل الله عليه وسلم كے زمانے میں ایک صاحب رضی اللہ عنہ نے کسی قبیلے کا اونٹ چوری کرنے کا اقرار کیا، تحقیقات کے بعد حضور اکرم صل اللہ علیہ والہ و سلم نے انکا ھاتھ کاٹنے کا حکم دیا ۔ ان صحابی رضی اللہ عنہ نے اس کٹے ہوئے ھاتھ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ھیں جس نے مجھے تجھ سے پاک کردیا ورنہ تو نے تو میرے جسم کو جھنم میں داخل کرنے کا ارادہ کر لیا تھا. صحابی رضی اللہ عنہ کا نام بتائیں؟
A. حضرت ثعلبہ رض
B. حضرت حبيب رض
C. حضرت ابو ضمرہ رض
D. حضرت عمرو بن سمرہ رضSubmitted by: Rashid Mehmood
- قرآن مجید کا اردو میں پہلا ترجمہ کس نے کیا؟
A. مولوی مراد اللہ سنبھلی
B. شاہ عبدالقادر
C. شاہ رفیع الدین
D. احمد فراز - قرآن مجید کتنے حصوں میں تقسیم ہے؟
A. 16
B. 40
C. 30
D. 25 - پورے قرآن مجید میں رکوع کی تعداد کتنی ہے؟
A. 556
B. 558
C. 580
D. 660 - _______حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ نے اپنی ذندگی میں قرآن مجید کتنی مرتبہ لکھا
A. 2
B. 3
C. 4
D. ان میں سے کوئی نہیںSubmitted by: Rashid Mehmood
- قرآن مجید کی کون سی سورۃ میں دو مرتبہ بسم اللہ آئی ہے؟
A. سورۃ البقرہ۔
B. سورۃ یسین۔
C. سورۃ الرحمن۔
D. سورۃ النمل۔
The correct answer to the question: "قرآن مجید میں کس واحد صحابی کا ذکر آیا ہے؟" is "زید بن حارث رضی اللہ تعالی عنہ".