A. 60
B. 61
C. 63
D. 64
Submitted by: Rashid Mehmood
Related Mcqs:
- حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی رشتے میں حضورؐ کے کیا لگتے تھے ______ ؟
A. ماموں
B. ماموں زاد بھائی
C. خالو
D. چچاSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کی کنیت کیا ہے_______؟
A. ابو عبداﷲ
B. ابو اسحٰق
C. ابو معاویہ
D. ان میں سے کوئی نہیںSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کا لقب کیا ہے_________؟
A. زاہد
B. طیار
C. شیخ المہاجرین
D. ان میں سے کوئی نہیںSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت یوسف علیہ السلام جس وقت وزیر بنائے گئے اس وقت آپ کی عمر کتنی تھی ؟
A. تیس
B. چالیس
C. اکیتیس
D. ان میں کوئی نہیںSubmitted by: Rashid Mehmood
- مدینے میں حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کا دینی بھائی کون تھا ________؟
A. حضرت عاصمؓ بن عدی
B. حضرت عمروؓ بن معاذ اشہلی انصاری
C. حضرت بلال حبشیؓ
D. حضرت بلالؓ بن رباحSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی آپؐ سے کتنے برس بڑے تھے________؟
A. 9
B. 10
C. 11
D. 12Submitted by: Rashid Mehmood
- حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کا تعلق کس خاندان سے تھا __________؟
A. بنو مطلب
B. بنو مخزوم
C. بنو ہاشم
D. ان میں سے کوئی نہیںSubmitted by: Rashid Mehmood
- جنگِ بدر میں حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کا مقابلہ مشرکوں کے کس سردار سے ہوا___________؟
A. شمر
B. شیبہ
C. ابو جہل
D. ان میں سے کوئی نہیںSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کی والدہ کا نام بتائیں_________؟
A. سخیلہ
B. سلمیٰ
C. نائلہ
D. ہندہSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی رحلت کے وقت حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی عمر مبارک کتنی تھی ؟
A. پندرہ سال دو ماہ
B. سترہ سال
C. اٹھارہ سال
D. ان میں سے کوئی بھی نہیںSubmitted by: Rashid Mehmood
The correct answer to the question: "شہادت کے وقت حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کی عمر کیا تھی ________؟" is "63".