A. حضرت سعدؓ بن ابی وقاص
B. حضرت عبدالرحمن بن عوفؓ
C. حضرت اُسیدؓ بن حضیر
D. حضرت طلحہ
Submitted by: Rashid Mehmood
Related Mcqs:
- حضور اکرم صل الله عليه وسلم كے زمانے میں ایک صاحب رضی اللہ عنہ نے کسی قبیلے کا اونٹ چوری کرنے کا اقرار کیا، تحقیقات کے بعد حضور اکرم صل اللہ علیہ والہ و سلم نے انکا ھاتھ کاٹنے کا حکم دیا ۔ ان صحابی رضی اللہ عنہ نے اس کٹے ہوئے ھاتھ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ھیں جس نے مجھے تجھ سے پاک کردیا ورنہ تو نے تو میرے جسم کو جھنم میں داخل کرنے کا ارادہ کر لیا تھا. صحابی رضی اللہ عنہ کا نام بتائیں؟
A. حضرت ثعلبہ رض
B. حضرت حبيب رض
C. حضرت ابو ضمرہ رض
D. حضرت عمرو بن سمرہ رضSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضور اکرم صل اللہ تعالیٰ علیہ والہ و سلم کے ارشاد کا مفہوم ہے جب کوئی مسلمان دوسرے مسلمان سے ملاقات کے لئے جاتا ہے اور میزبان اسکے اکرام و اعزاز کے لیے ________ ہے تو اللہ تعالیٰ اس میزبان کی مغفرت فرما دینگے.
A. سلام کرتا
B. دودھ پلاتا
C. تکیہ رکھتا
D. خوشبو پیش کرتSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت عقبه بن عامر رض فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صل الله عليه وسلم نے مجھ سے فرمایا! اے عقبہ تم اللہ کے نزدیک سورت _____ سے زیادہ محبوب اور جلد قبول ھونے والی کوئی سورت نھیں پڑہ سکتے اس لئے اسکو اپنی نمازوں میں پڑھنے سے نہ رکنا.
A. البقرہ
B. یاسین
C. الواقعہ
D. الفلقSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ کس جنگ سے بیزار ہوکر واپس تشریف لیے جا رہے تھے مگر عمرو بن جرموز نے دھوکے سے شہید کر دیا ؟
A. جنگ حنین
B. جنگ صفین
C. جنگ موتہ
D. جنگ جملSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضورؐ نے قریش کے ایک تجارتی قافلے کو روکنے کے لیے بواط کو (غزوہ بواط) روانہ ہوئے تو اس وقت حضورؐ نے مدینہ میں اپنا قائم مقام کس کو مقرر کیا ________ ؟
A. حضرت سعد بن عبادہ ؓ
B. حضرتسعدبن معاذ ؓ
C. حضرت معاذ بن جبل ؓ
D. حضرت زبیر ابن العوام ؓSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت عیسی کے دور میں جس بادشاہ نے حضرت عیسی کو شہید کرنے اور سولی پر لٹکانے کا حکم دیااس بادشاہ کا نام کیا تھا ؟
A. داود بن نورا
B. عمالیق بن خمیر۔
C. عوف بن صبرہ
D. ان میں سے کوئی بھی نہیںSubmitted by: Rashid Mehmood
- جنگ جمل میں سب سے پہلے شہید ہونے والے حضرت ابو محمد طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ کی عمر مبارک کیا تھی ؟
A. پچپن سال
B. ساٹھ سال
C. چونسٹھ سال
D. ستر سالSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کو کس نے شہید کیا ؟
A. عبد مالک بن مروان
B. سلمان بن عبدمالک
C. حجاج بن یوسف ثقفی
D. عمرو بن جرموزSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ کو کس نے شہید کیا ؟
A. عمرو بن جرموز
B. اسود بن شہاب
C. امیہ بن خلف
D. ابن ملجمSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت عمرؓ نے اپنے گھر کے بارے میں وصیت کی تھی کہ اسے فروخت کر کے اس سے قرضہ ادا کر دیا جائے، اُن کا گھر کس نے خریدا _______؟
A. حضرت امیر معاویہؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B. حضرت عمروؓ بن معاذ اشہلی انصاری
C. حضرت ابوہریرہؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
D. حضرت ابو بکرؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
The correct answer to the question: "مشرکین مکہ نے رسول اکرم ؐ کو شہید کر نے کے لئے عمرو بن امیہ ضمری کو مدینہ بھیجا تو اسے کس نے قابو کیا ________؟" is "حضرت اُسیدؓ بن حضیر".