A. حضرت کلثومں بن ہدم انصاری
B. حضرت طلحہ
C. حضرت سعدؓ بن ابی وقاص
D. حضرت ابو ایوب انصاری
Submitted by: Rashid Mehmood
Related Mcqs:
- حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کس جنگ میں شہید ہوئے؟
A. جنگ بدر
B. جنگ حنین
C. جنگ یمامہ
D. جنگ خندقSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کس ہجری میں شہید ہوئے؟
A. ایک ہجری
B. دو ہجری
C. چار ہجری
D. تین ہجریSubmitted by: Rashid Mehmood
- آپؐ نے کس کو حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کا مواخاتی بھائی بنایا؟
A. رافع بن عجلان معلّٰی انصاری
B. حضرت ابو ایوب انصاری
C. حضرت عبدالرحمن بن عوفؓ
D. حضرت صبیحSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کا تعلق کس خاندان سے تھا؟
A. خزرج
B. بنی فہری
C. بنو عدی
D. بنو مخزومSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کی والدہ کا نام بتائیں؟
A. سلمیٰ بنت سلمہ
B. رعد بنت جحدم
C. ہندہ
D. نعمٰیSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کے والد کا نام بتائیں؟
A. سعد
B. وہب بن ربیعہ
C. ثابت بن دقش
D. عبد عمروSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کس کے ہاتھوں شہید ہوئے؟
A. ابن عرقہ
B. شمر
C. طعیہ بن عدی
D. ابو جہلSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کس لقب یا عرف کے نام سے مشہور تھے؟
A. طیار
B. زاہد
C. امین
D. بیضاءSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری سمیت تینوں بھائی اپنے آپ کو کیا کہلاتے تھے؟
A. ابناءِ بیضاء
B. ابن ربیعہ
C. ابن وہب
D. ابن فہریSubmitted by: Rashid Mehmood
- جب قرآن مجید کی یہ آیات نازل ہوئی ” جب تک تم اپنے پسندیدہ چیز اللہ کی راہ میں خرچ نہ کرو گے ہرگز بھلائی نہ پاؤ گے” کون سے صحابی رضی اللہ عنہ فوراٙٙ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے ارشاد فرمایا کہ میں اپنا “بیرحا” نامی باغ اللہ کی راہ میں صدقہ کرتا ہوں؟
A. حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ
B. حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
C. حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ
D. حضرت طلحہ رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
The correct answer to the question: "حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری مدینہ میں کس کے ہاں ٹھہرے؟" is "حضرت کلثومں بن ہدم انصاری".