A. اختر شیرانی
ٓB. اختر حسین رائے پوری
C. کوئی نہیں
D. اصغر گونڈوی
Submitted by: ★ ɪʟʏᴀsɪʟᴜ ★
Related Mcqs:
- حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کن صحابی رضی اللہ عنہ کے بارے میں ارشاد فرمایا کہ ” جو کوئی اللہ پر اور قیامت پر ایمان رکھتا ہے ایسے چاہیے کہ وہ ان سے محبت کریں جس طرح والدہ اپنے بچے سے محبت کرتی ہے “
A. حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ
B. حضرت بلال حبشی رضی اللہ عنہ
C. حضرت ذید بن حارثہ رضی اللہ عنہ
D. حضرت صہیب رومی رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت ابن عباس ؓ کے انتقال کی خبر کا سن کر کس صحابی نے ایک ہاتھ کو دوسرے ہاتھ پر مارا اور فرمایا لوگوں میں سب سے ذیادہ علم والے اور سب سے بردبار انسان کا انتقال ہو گیا ہے _________ ؟
A. حضرت رافع بن خریج ؓ
B. حضرت جابر ؓ بن عبدالللہ
C. حضرت عمر بن حصینؓ
D. حضرت عبدالرحمن بن عوف ؓSubmitted by: Rashid Mehmood
- اس صحابی رضی الله کا نام بتائیے جو دشمنِ اسلام ابورافع حجازی کے قتل کے بعد واپسی میں سیڑھی سے گر گئے اور ان کی ٹانگ زخمی ہوگئی جس پر حضرت محمد صلی الله علیہ وسلم نے اپنالہاب دہن لگایا اور الله کے حکم سے اسی وقت درست ہوگئے ؟
A. حضرت عبدالله بن انیس رضی الله عنہ
B. حضرت محمد بن مسلمہ رضی الله عنہ
C. حضرت عبدالله بن زبیر رضی الله عنہ
D. حضرت علی رضی الله عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- اس پرندے کا نام بتائیں جو اڑتا بھی ہے اور دودھ بھی دیتا ہے؟
A. کیوی
B. چمگادڑ
C. شترمرغ
D. کوئل - میرا باپ بھی کافر ہے اور تم بھی کافر ہو۔اس لئے میں تم دونوں سے اچھا ہوں۔ یہ الفاظ کس صحابی کے تھے _________ ؟
A. حضرت ہشامؓ بن عاص
B. حضرت اُسیدؓ بن حضیر
C. حضرت زیدؓ بن حارثہ
D. حضرت حاطبؓ بن عمروSubmitted by: Rashid Mehmood
- وہ کون سے نبیؑ تھے جس کی دعا سے چشموں ، دریاں اور نہروں کا پانی خون بن گیا تھا ________ ؟
A. حضرت آدم عليه السلام
B. حضرت ابراہیم عليه السلام
C. حضرت اسماعیل عليه السلام
D. حضرت موسى عليه السلامSubmitted by: Rashid Mehmood
- بتائیے کس صحابی نے حضرت جبرائیلؑ کی زیارت کی تھی اور بے ہوش ہو کر گر پڑے تھے _______؟
A. حضرت حمزہؓ بن عبدالمطلب
B. حضرت زیدؓ بن حارث
C. حضرت امیر حمزہؓ
D. حضرت سعدؓ بن ابی وقاصSubmitted by: Rashid Mehmood
- اللہ تعالی کی طرف سے “قوم عاد” پر آنے والا عذاب کتنے دن اور رات تک مسلط رہا ؟
A. تین دن اور دو رات تک
B. پانچ دن اور چار رات تک
C. چھ دن اور پانچ رات تک
D. آٹھ دن اور سات رات تکSubmitted by: Rashid Mehmood
- جزیرہ نما عرب اور حبشہ کے درمیان کونسا سمندر واقع ہے ؟
A. بحیرہ عرب
B. کوئی بھی نہیں
C. بحیرہ اسود
D. بحیرہ احمرSubmitted by: Rashid Mehmood
- سن نو ہجری میں ایک آیت نازل ہوئی تھی اس آیت کے نازل ہونے کے بعد ایک صحابی رضی اللہ عنہ نے اپنے گھر سے نکلنا بند کردیا تھا کہ وہ جنمیوں میں سے ہیں اور وہ گھر بیٹھ گئے تھے وہ صحابی کون تھے ؟
A. حضرت احسان بن ثابت رضی اللہ عنہ
B. حضرت طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ
C. حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ
D. حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
The correct answer to the question: "کتاب محبت اور نفرت کس کی تصنیف ہے؟" is "اختر حسین رائے پوری".