A. ہیپییٹائٹس اے
B. ہیپاٹائٹس بی
C. ٹی بی
D. ایڈز
Related Mcqs:
- حضرت ایوب ؑ کو بیماری سے شفاء کے بعد اللّٰلہ تعالٰی نے کتنی اولادیں (بیٹے) عطا فرمائے _______؟
A. پانچ
B. پندرہ
C. پچیس
D. چھبیسSubmitted by: Rashid Mehmood
- اس صحابی کا نام بتائیے جس نے ایک بیماری ( بواسیر) کی واجہ سے اپنے بدن کو داغا تو ملائکہ نے اس کو سلام کہنا چھوڑ دیا لیکن جب اس نے اپنا بدن داغنا چھوڑ دیا تو ملائکہ نے پھر سلام کہنا شروع کر دیا ________ ؟
A. حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B. حضرت کناز بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ
C. حضرت يزيد بن عامر انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ
D. حضرت نعیم بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- جب الله تعالٰی نے حضرت ایوب علیہ السلام کو بیماری سے شفا دی تو اس کے بعد ان کی کتنی اولادیں ہوئیں ؟
A. بیس
B. پچیس
C. چھبیس
D. ان میں سے کوئی نہیںSubmitted by: Rashid Mehmood
- امہات المومنین حضرت جویریہ رضی اللہ عنہا غزوہ مصطلق میں گرفتار ہونے کے بعد کون سی صحابی رضی اللہ عنہ کے حصے میں آئی ؟
A. حضرت دحیہ بن کلبی رضی اللہ عنہ
B. حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ
C. حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ
D. حضرت عبداللہ بن انیس رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- امہات المومنین حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا غزوہ خیبر میں گرفتار ہونے کے بعد کون سی صحابی رضی اللہ عنہ کے حصے میں آئی ؟
A. حضرت دحیہ بن کلبی رضی اللہ عنہ
B. حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ
C. حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ
D. حضرت عبداللہ بن انیس رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- زمین سورج کے گرد کس رفتار سے گردش کرتی ہے؟
A. 48.5میل فی سیکنڈ
B. 18.5میل فی سیکنڈ
C. 30.7میل فی سیکنڈ
D. 12.8میل فی سیکنڈ - صوبائی تقسیم میں کس نے کھلم کھلا ہندوستان کا ساتھ دیا؟
A. وائسرئے
B. ریڈ کلف
C. گالب سنگھ
D. لارڈ موونت - پاکستان کے قومی ترانے کو پہلی مرتبہ کب نشر کیا گیا؟
A. تیرا اگست 1947
B. 1950 تیرا اگست
C. 1954 تیرا اگست
D. 1958 تیرا اگست - حضرت عبداللہ بن عبدالمطلب کی قبر کہاں واقع ہے ؟
A. مدینہ میں
B. مکہ میں
C. ابوہ میں
D. بواط میںSubmitted by: Rashid Mehmood
- محرم الحرام کومیدانِ کربلا میں بارگاہ امام عالی مقام رضی اللہ عنہ میں کس نےیہ عرض کی کہ ” ہم آخری نمازظہرآپ رضی اللہ عنہ کی امامت میں اداکرناچاہتےہیں؟“
A. حضرت سیدناحبیب بن مظاہراسدی رضی اللہ عنہ
B. حضرت سیدناابوثمامہ صہدامی رضی اللہ عنہ
C. حضرت سیدناعبداللہ بن مسلم بن عقیل رضی اللہ عنہ
D. حضرت سیدنانافع بن ہلال بن حجاج رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
The correct answer to the question: "ایچ آئی وی وائرس کس بیماری کا سبب بنتا ہے؟" is "ایڈز".