A. 1956
B. 1962
C. 1973
D. 1975
Related Mcqs:
- حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے کن صحابی رضی اللہ عنہ کے بارے میں کہا تھا کہ وہ بنی عامر میں سب سے عمدہ سواروں میں سے ہیں ؟
A. حضرت سلیط بن عمرو رضی اللہ عنہ
B. حضرت ابو درداء رضی اللہ عنہ
C. حضرت ابو دجانہ رضی اللہ عنہ
D. حضرت ذوالجوش صبابی رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- ناروے سویڈن سے کس سن میں الگ ہوا تھا؟
A. 1900
B. 1902
C. 1905
D. 1907 - فرعون اور ان کا لشکر کون سے دن دریا میں غرق ہوا تھا ؟
A. جمعرات کے دن
B. جمعہ کے دن
C. اتوار کے دن
D. پیر کے دنSubmitted by: Rashid Mehmood
- سیکندر مرزا نے کب پاکستان میں مارشل لاء نافذ کیا تھا؟
A. 1958
B. 1964
C. 1971
D. 1974 - سکندر مرزا نے پاکستان میں کب مارشل لاء نافذ کیا تھا؟
A. 1958
B. 1964
C. 1971
D. 1975 - لشکر قریش میں سے گرفتار ہونے والا وہ کون تھا جسے دیکھ کر امیر المومنین حضرت سودہؓ نے بے اختیار کہا تھا ” تم نے بھی عورتوں کی طرح بیڑیاں پہن لیں اور یہ نہ ہو سکا کہ لڑ کر مر جاتے ” ________ ؟
A. حضرت ابوہریرہؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B. حضرت سہیل بن عمرو
C. حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی
D. حضرت ابوہریرہؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- غزوہ حنین کے موقع پر حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے کس صحابیؓ کو بنو ہوازن کے لوگوں میں ان کے لشکری روپ میں جاکر معلومات حاصل کرنے کے لیے بیھجا تھا ______ ؟
A. حضرت عبد اللہ بن ابی حدرد ؓ
B. حضرت انس بن ابی مرثد ؓ
C. حضرت حباب بن المند ؓ
D. حضرت سعد بن عبادہ ؓSubmitted by: Rashid Mehmood
- غزوہ حنین کے موقع پر حضرت محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے کس صحابی رضی اللہ عنہ کو بنو ہوازن کے لوگوں میں ان کے لشکری روپ میں جاکر معلومات حاصل کرنے کے لیے بیھجا تھا ؟
A. حضرت عبد اللہ بن ابی حدرد رضی اللہ عنہ
B. حضرت انس بن ابی مرثد رضی اللہ عنہ
C. حضرت حباب بن المند رضی اللہ عنہ
D. حضرت حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- سن نو ہجری میں ایک آیت نازل ہوئی تھی اس آیت کے نازل ہونے کے بعد ایک صحابی رضی اللہ عنہ نے اپنے گھر سے نکلنا بند کردیا تھا کہ وہ جنمیوں میں سے ہیں اور وہ گھر بیٹھ گئے تھے وہ صحابی کون تھے ؟
A. حضرت احسان بن ثابت رضی اللہ عنہ
B. حضرت طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ
C. حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ
D. حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضور اکرم صل الله عليه وسلم كے زمانے میں ایک صاحب رضی اللہ عنہ نے کسی قبیلے کا اونٹ چوری کرنے کا اقرار کیا، تحقیقات کے بعد حضور اکرم صل اللہ علیہ والہ و سلم نے انکا ھاتھ کاٹنے کا حکم دیا ۔ ان صحابی رضی اللہ عنہ نے اس کٹے ہوئے ھاتھ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ھیں جس نے مجھے تجھ سے پاک کردیا ورنہ تو نے تو میرے جسم کو جھنم میں داخل کرنے کا ارادہ کر لیا تھا. صحابی رضی اللہ عنہ کا نام بتائیں؟
A. حضرت ثعلبہ رض
B. حضرت حبيب رض
C. حضرت ابو ضمرہ رض
D. حضرت عمرو بن سمرہ رضSubmitted by: Rashid Mehmood
The correct answer to the question: "پاکستان میں تیسرے آئین کانفاذ کب ہوا تھا؟" is "1973".