A. ایڈیلیڈ
B. سڈنی
C. کینبرا
D. پرتھ
Related Mcqs:
- ساوتومے کے دارالحکومت کا نام کیا ہے؟
A. ساوتومےشہر
B. کیپ ٹاون
C. گیبرون
D. یاونڈے - پاکستان کے شہر اسلام آباد کو کب دارالحکومت بنایا گیا تھا؟
A. 1948
B. 1959
C. 1971
D. 1985 - برطانیہ کے سب سے پہلے جنگی اعزاز کا نام بتائیں؟
A. آرڈر آف میرٹ
B. رائیل ریڈ کراس
C. وکٹوریہ کراس
D. جارج کراس - اس جانور کا نام بتائیں جس کے سینگ ہر سال جھڑنے کے بعد دوبارہ آتے ہیں؟
A. ہرن
B. نیل گائے
C. بارہ سنگھا
D. بیل - جرمنی کی قومی ائیر لائن کا نام بتائیں؟
A. لفتھانسا ائیر لائنز
B. سیکنڈے نیوین ائیر لائنز
C. نیوس ائیر لائنز
D. رائل جرمن ائیر لائنز - سوات میں واقع درے کا نام بتائیں؟
A. درہ شانگلا
B. درہ خوجک
C. درہ ٹوچی
D. درہ خیبر - جنوبی افریقہ کی کرنسی کا نام بتائیں؟
A. پولا
B. ڈالر
C. اسکوڈو
D. رینڈ - حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کے والد کا نام بتائیں؟
A. سعد
B. وہب بن ربیعہ
C. ثابت بن دقش
D. عبد عمروSubmitted by: Rashid Mehmood
- بتائیں اللہ تعالیٰ نے کس نبی ؑ کو جب صحت و تندرستی عطا فرمائی تو آپ پر سونے کی ٹڈیوں کی بارش کی ۔ پس آپ علیہ السلام انہیں اپنے ہاتھوں سے اٹھاتے جاتے اور اپنے کپڑے میں ڈالتے جاتے ________ ؟
A. حضرت يعقوب ( إسرائيل
B. حضرت صالح علية السلام
C. حضرت لوط عليه السلام
D. حضرت أيوب عليه السلامSubmitted by: Rashid Mehmood
- اس صحابیؓ کا نام بتائیں جو مسلمہ کذاب کے ساتھ جنگ میں اپنے بدن کو خوش بو لگا کر، کفن پہن لیا اور نصف پینڈلیوں تک ایک گڑھا گھود کر اس میں جم کر دشمن کے خلاف کھڑے ہوگئے _______ ؟
A. حضرت ثابت بن قیس ؓ
B. حضرت ثابت بن المنذر ؓ
C. حضرت انس بن مالک ؓ
D. حضرت ذکوان ؓ بن عبد قیسSubmitted by: Rashid Mehmood
The correct answer to the question: "آسٹریلیا کے دارالحکومت کانام بتائیں؟" is "کینبرا".