A. کیوی
B. چمگادڑ
C. شترمرغ
D. کوئل
Related Mcqs:
- اس پرندے کا نام بتائیں جو اڑتا بھی ہے اور دودھ بھی دیتا ہے؟
A. کیوی
B. چمگادڑ
C. شترمرغ
D. کوئل - رب کعبہ کی قسم! اب سر زمین نجد میں سے اس وقت تک تمھارے لیے گندم کا ایک دانہ بھی نہیں گا جب تک کہ تم میرے پہارے رسولؐ کی اطاعت قبول نہیں کرتے یہ پیارے الفاظ کس صحابیؓ نے قریش کو کہے _________ ؟
A. حضرت براء بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B. حضرت طفیلؓ بن عمرو دوسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
C. حضرت مقداد بن اسود رضی اللہ تعالیٰ عنہ
D. حضرت ثمامہ بن اُثال ؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- کاش میرے پاس ہزارہا ایسی جانیں ہوتیں اور ہر جان کو اِس کھولتے ہوئے تیل میں ڈال کر اللّٰلہ کی راہ میں قربان کر دیتا _________؟
A. حضرت عبداللّٰہ بن خذافہ ؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B. حضرت ثابت بن قیس ؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
C. حضرت ابو العاص بن ربیع رضی اللہ تعالیٰ عنہ
D. حضرت ابو الہیثم بن تیہان رضی اللہ تعالیٰ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- اس پرندے کا نام۔بتائیں جس کے سونگھنے کی صلاحیت سب سے زیادہ ہوتی ہے؟
A. البٹراس
B. چمگاڈر
C. کیوی
D. شترمرغ - اے خطاب کے بیٹے (عمرؓ )! اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے جب بھی شیطان تجھے کسی کشادہ راستے میں دیکھتا ہے وہ تیرا راستہ چھوڑ کر دوسرا راستہ اختیار کر لیتا ہے اس حدیث کے راوی کا نام بتائیے _________؟
A. حضرت سعد بن ابی وقاص ؓ
B. حضرت انس ؓ بن مالک ؓ
C. حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ
D. حضرت جابر بن عبداللہ ؓSubmitted by: Rashid Mehmood
- اس صحابیؓ کا نام بتائیں جو مسلمہ کذاب کے ساتھ جنگ میں اپنے بدن کو خوش بو لگا کر، کفن پہن لیا اور نصف پینڈلیوں تک ایک گڑھا گھود کر اس میں جم کر دشمن کے خلاف کھڑے ہوگئے _______ ؟
A. حضرت ثابت بن قیس ؓ
B. حضرت ثابت بن المنذر ؓ
C. حضرت انس بن مالک ؓ
D. حضرت ذکوان ؓ بن عبد قیسSubmitted by: Rashid Mehmood
- اُس صحابیؓ کا نام بتائیے جو اسلام میں سب سے پہلے مکّہ معظمہ میں بلند آواز سے تلبیہ( لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ) کہتے ہوئے داخل ہوئے _______ ؟
A. حضرت ثمامہ بن اُثال رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B. طفیل بن عمرو دوسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
C. عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ
D. عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضور اکرم صل الله عليه وسلم كے زمانے میں ایک صاحب رضی اللہ عنہ نے کسی قبیلے کا اونٹ چوری کرنے کا اقرار کیا، تحقیقات کے بعد حضور اکرم صل اللہ علیہ والہ و سلم نے انکا ھاتھ کاٹنے کا حکم دیا ۔ ان صحابی رضی اللہ عنہ نے اس کٹے ہوئے ھاتھ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ھیں جس نے مجھے تجھ سے پاک کردیا ورنہ تو نے تو میرے جسم کو جھنم میں داخل کرنے کا ارادہ کر لیا تھا. صحابی رضی اللہ عنہ کا نام بتائیں؟
A. حضرت ثعلبہ رض
B. حضرت حبيب رض
C. حضرت ابو ضمرہ رض
D. حضرت عمرو بن سمرہ رضSubmitted by: Rashid Mehmood
- جب قرآن مجید کی یہ آیات نازل ہوئی ” جب تک تم اپنے پسندیدہ چیز اللہ کی راہ میں خرچ نہ کرو گے ہرگز بھلائی نہ پاؤ گے” کون سے صحابی رضی اللہ عنہ فوراٙٙ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے ارشاد فرمایا کہ میں اپنا “بیرحا” نامی باغ اللہ کی راہ میں صدقہ کرتا ہوں؟
A. حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ
B. حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
C. حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ
D. حضرت طلحہ رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- محرم الحرام کومیدانِ کربلا میں بارگاہ امام عالی مقام رضی اللہ عنہ میں کس نےیہ عرض کی کہ ” ہم آخری نمازظہرآپ رضی اللہ عنہ کی امامت میں اداکرناچاہتےہیں؟“
A. حضرت سیدناحبیب بن مظاہراسدی رضی اللہ عنہ
B. حضرت سیدناابوثمامہ صہدامی رضی اللہ عنہ
C. حضرت سیدناعبداللہ بن مسلم بن عقیل رضی اللہ عنہ
D. حضرت سیدنانافع بن ہلال بن حجاج رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
The correct answer to the question: "اس پرندے کا نام جو گھونسلا نہیں بناتا بلکہ دوسروں کے گونھسلوں میں انڈے دیتا ہے؟" is "کوئل".