A. 8
B. 9
C. 10
D. 11
Related Mcqs:
- سن نو ہجری میں ایک آیت نازل ہوئی تھی اس آیت کے نازل ہونے کے بعد ایک صحابی رضی اللہ عنہ نے اپنے گھر سے نکلنا بند کردیا تھا کہ وہ جنمیوں میں سے ہیں اور وہ گھر بیٹھ گئے تھے وہ صحابی کون تھے ؟
A. حضرت احسان بن ثابت رضی اللہ عنہ
B. حضرت طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ
C. حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ
D. حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- غزوہ بدر کس ہجری میں لڑی گئی؟
A. 2
B. 3
C. 4
D. 5 - غزوہ بدر کونسی ہجری میں لڑی گئی؟
A. 1
B. 2
C. 3
D. 4 - حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کس ہجری میں شہید ہوئے؟
A. ایک ہجری
B. دو ہجری
C. چار ہجری
D. تین ہجریSubmitted by: Rashid Mehmood
- جب قرآن مجید کی یہ آیات نازل ہوئی ” جب تک تم اپنے پسندیدہ چیز اللہ کی راہ میں خرچ نہ کرو گے ہرگز بھلائی نہ پاؤ گے” کون سے صحابی رضی اللہ عنہ فوراٙٙ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے ارشاد فرمایا کہ میں اپنا “بیرحا” نامی باغ اللہ کی راہ میں صدقہ کرتا ہوں؟
A. حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ
B. حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
C. حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ
D. حضرت طلحہ رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے کن صحابی رضی اللہ عنہ کے بارے میں کہا تھا کہ وہ بنی عامر میں سب سے عمدہ سواروں میں سے ہیں ؟
A. حضرت سلیط بن عمرو رضی اللہ عنہ
B. حضرت ابو درداء رضی اللہ عنہ
C. حضرت ابو دجانہ رضی اللہ عنہ
D. حضرت ذوالجوش صبابی رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- محرم الحرام کومیدانِ کربلا میں بارگاہ امام عالی مقام رضی اللہ عنہ میں کس نےیہ عرض کی کہ ” ہم آخری نمازظہرآپ رضی اللہ عنہ کی امامت میں اداکرناچاہتےہیں؟“
A. حضرت سیدناحبیب بن مظاہراسدی رضی اللہ عنہ
B. حضرت سیدناابوثمامہ صہدامی رضی اللہ عنہ
C. حضرت سیدناعبداللہ بن مسلم بن عقیل رضی اللہ عنہ
D. حضرت سیدنانافع بن ہلال بن حجاج رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- غزوہ خندق میں خندق کھودنے کا کام کس طرح ہوا ________ ؟
A. ہر 5 آدمیوں کے لیے 40 ہاتھ
B. ہر 10 آدمیوں کے لیے 40 ہاتھ
C. ہر 15 آدمیوں کے لیے 40 ہاتھ
D. ہر 5 آدمیوں کے لیے 40 ہاتھSubmitted by: Rashid Mehmood
- غزوہ خندق میں خندق کھودنے کا کام کس طرح ہوا ________ ؟
A. ہر 10 آدمیوں کے لیے 40 ہاتھ
B. ہر 15 آدمیوں کے لیے 40 ہاتھ
C. ہر 5 آدمیوں کے لیے 40 ہاتھ
D. ہر 1 آدمی کے لیے صرف 40 ہاتھSubmitted by: Rashid Mehmood
- فرعون اور ان کا لشکر کون سے دن دریا میں غرق ہوا تھا ؟
A. جمعرات کے دن
B. جمعہ کے دن
C. اتوار کے دن
D. پیر کے دنSubmitted by: Rashid Mehmood
The correct answer to the question: "حج کس ہجری میں فرض ہوا؟" is "9".