A. سترہ کلومیڑ
B. اٹھارہ کلومیڑ
C. بیس کلومیڑ
D. اکیس کلومیڑ
Submitted by: Rashid Mehmood
Related Mcqs:
- دنیا میں تقریباٙٙ ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء علیہم السلام گزرے ہیں بتائیے ان میں کتنے رسول تھے ؟
A. دو سو تیرہ
B. تین سو تیرہ
C. تین سو ستائیس
D. پانچ سو پندرہSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت عیسی کے دور میں جس بادشاہ نے حضرت عیسی کو شہید کرنے اور سولی پر لٹکانے کا حکم دیااس بادشاہ کا نام کیا تھا ؟
A. داود بن نورا
B. عمالیق بن خمیر۔
C. عوف بن صبرہ
D. ان میں سے کوئی بھی نہیںSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضور ؐ نے حجتہ الوادع کے موقع پر کتنے خطبات دئیے؟
A. سات خطبات
B. پانچ خطبات
C. چار خطبات
D. تین خطباتSubmitted by: ★ ɪʟʏᴀsɪʟᴜ ★
- قرآن مجید کتنے حصوں میں تقسیم ہے؟
A. 16
B. 40
C. 30
D. 25 - ہجرت کے موقع پر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قتل کے لیے جو منصوبہ بنایا گیا اس میں قریش کے کتنے سردار شامل تھے ________ ؟
A. گیارہ
B. بارہ
C. پندرہ
D. ستراSubmitted by: Rashid Mehmood
- آپؐ نے حضرت خدیجہؓ کو مہر میں کتنے اونٹ دیے _______ ؟
A. 10
B. 20
C. 70
D. 40Submitted by: Rashid Mehmood
- حضرت عسیٰ علیہ السلام کی نبوت کتنے ماہ رہی ؟
A. بیالیس ماہ تک
B. اکتیس ماہ تک
C. چالیس ماہ تک
D. تیس ماہ تکSubmitted by: Rashid Mehmood
- انسان کا جب ایک بچہ پیدا ہوتا ہے تو جنات کے کتنے بچے پیدا ہوتے ہیں ؟
A. سات گنا
B. آٹھ گنا
C. نو گنا
D. ان میں سے کوئی نہیںSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت یعقوب علیہ السلام، مصر میں حضرت یوسف علیہ السلام کے پاس کتنے سال تک رہے ؟
A. سترہ یا چوبیس سال
B. آٹھارہ یا پچیس سال
C. تیرہ یا اکیس سال
D. بارہ یا بیس سالSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ کو جنگ احد میں کتنے زخم لگے ؟
A. ستر زخم
B. پچھتر زخم
C. اسی زخم
D. بیاسی زخمSubmitted by: Rashid Mehmood
The correct answer to the question: "حدیبیہ مکرمہ سے تقریباٙٙ کتنے کلومیڑ دور ہے ؟" is "اٹھارہ کلومیڑ".