A. حبیب ﷲ
B. گلزار احمد
C. منظور اختر
D. احسان ﷲ خان
Submitted by: Rashid Mehmood
Related Mcqs:
- جرمنی کی قومی ائیر لائن کا نام بتائیں؟
A. لفتھانسا ائیر لائنز
B. سیکنڈے نیوین ائیر لائنز
C. نیوس ائیر لائنز
D. رائل جرمن ائیر لائنز - اس پرندے کا نام جو گھونسلا نہیں بناتا بلکہ دوسروں کے گونھسلوں میں انڈے دیتا ہے؟
A. کیوی
B. چمگادڑ
C. شترمرغ
D. کوئل - حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کے والد کا نام بتائیں؟
A. سعد
B. وہب بن ربیعہ
C. ثابت بن دقش
D. عبد عمروSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کی والدہ کا نام بتائیں_________؟
A. سخیلہ
B. سلمیٰ
C. نائلہ
D. ہندہSubmitted by: Rashid Mehmood
- اس نبی علیہ السلام کا نام بتائیے جو جہاں کہیں بھی نماز پڑھتے تو ان کے سامنے درخت اُگا آتا تھا ________ ؟
A. حضرت آدم ( أبو البشرية )
B. حضرت داود عليه السلام
C. حضرت سليمان عليه السلام
D. حضرت محمد ؐSubmitted by: Rashid Mehmood
- اس صحابیؓ کا نام بتائیں جو مسلمہ کذاب کے ساتھ جنگ میں اپنے بدن کو خوش بو لگا کر، کفن پہن لیا اور نصف پینڈلیوں تک ایک گڑھا گھود کر اس میں جم کر دشمن کے خلاف کھڑے ہوگئے _______ ؟
A. حضرت ثابت بن قیس ؓ
B. حضرت ثابت بن المنذر ؓ
C. حضرت انس بن مالک ؓ
D. حضرت ذکوان ؓ بن عبد قیسSubmitted by: Rashid Mehmood
- اس پیغمبر کا نام بتائیے جس کی نسل سے مسلسل چار نبی ہوئے ہیں ؟
A. حضرت اسماعیل علیہ السلام
B. حضرت لوط علیہ السلام
C. حضرت سلمان علیہ السلام
D. حضرت ابراہیم علیہ السلامSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت صہیب بن سنان رومی رضی اللہ عنیہ کے والد کا نام کیا تھا ؟
A. سنان ابن سنان
B. سنان بن عبداللہ
C. سنان بن مالک
D. ان میں سے کوئی نہیںSubmitted by: Rashid Mehmood
- پطرس بخاری کا اصل نام کیا ہے؟
A. سائیں محمد افضل
B. محمد غم خا
C. فتح محمد
D. سید احمد شاہSubmitted by: Rashid Mehmood
- حسرت موہانی کا اصل نام کیا ہے؟
A. فضل الحسن
B. وصی احمد
C. امانت علی
D. محمد حسینSubmitted by: Rashid Mehmood
The correct answer to the question: "تحسین قرآنی کس کا قلمی نام ہے؟" is "منظور اختر".