حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم.❶
حضرت سلیمان علیہ السلام.❷
حضرت موسی علیہ السلام.❸
حضرت حزقیل علیہ السلام.❹

Submitted by: Rashid Mehmood

حضرت حزقیل علیہ السلام کو ابن العجور بھی کہتے ہے ابن العجور اس لیے کہتے ہے ان کی والدہ نے اللہ تعالی سے بچے کی دعا مانگی تھی جبکہ وہ بوڑھی اور بانجھ ہو چکی تھی اللہ تعالی نے اس عمر میں لڑکا عطا فرمایا تھا اس لیے یہ لڑکا (حزقیل) ابن العجور کہلایا (العجور عربی زبان میں  بوڑھی عورت کو کہتے ہے حضرت حزقیل علیہ السلام کی دور میں سات ہزار بنی اسرائیل طوعون کی بیماری سے مرے تھے ان کی قوم کا ذکر قرآن مجید میں اس طرح آیا ہے

“کیا آپ نے ان لوگوں کو ملاحظ نہیں کیا جو موت کی ڈر سے گھروں سے نکل گئے حالانکہ وہ ہزاروں تھے”

سورة البقرہ آیات نمبر 243

ایک دوسری روایت میں ارشاد ہے حضرت

علیہ السلام کے دور میں بنی اسرائیل کے چار ہزار لوگوں نے مصیبت اور تکلیف (طاعون کی بیماری )سے نجات حاصل کرنے کے لیے اللہ سے موت مانگی تھی اللہ تعالی نے فرمایا اے نبیؑ! آپ فلاں صحرا میں چلے جاوں چار ہزار افراد مردہ حالت میں ہونگے۔ حضرت حزقیل علیہ السلام نے آواز دے کر کہا اے ہڈیو اللہ تمہیں حکم دیتا ہے کہ اپبے اوپر گوشت چڑھا لو تو ان پر گوشت چڑھ گیا وہ جسم بن گئے پھر کہا اللہ تمہیں حکم دیتا ہے اپنے جسم میں واپس لوٹ جاو چنانچہ تمام روحیں واپس لوٹ آئیں اور تمام جسم مل کر کھڑے ہو گئے اور اللہ اکبر کو نعرہ لگایا۔

ایک سال بعد پھر طاعون کی بیماری آئی جس کی واجہ سے تین ہزار اسرائیلی مرے تھے

(تاریخ طبری جلد اول، حصہ دوم، ص 26)

تفسیر بن کثیر میں چار ہزار، آٹھ ہزار،نو ہزار ،تیس ہزار اور چالیس ہزار کی روایات آئیں ہیں

سورة البقرہ آیات 243



ISLAMIYAT-URDU
ISLAMIYAT MCQS IN URDU
URDU GENERAL KNOWLEDGE
URDU GENERAL KNOWLEDGE Mcqs for Preparation of Fpsc, Nts, Kppsc, Ppsc, and other test. some of the test required Urdu Mcqs. here we have presented Urdu Important Mcqs URDU GENERAL KNOWLEDGE Mcqs for Preparation of Fpsc, Nts, Kppsc, Ppsc, and other test. some of the test required Urdu Mcqs. here we have presented Urdu Important Mcqs

IF YOU THINK THAT ABOVE POSTED MCQ IS WRONG.

PLEASE COMMENT BELOW WITH CORRECT ANSWER AND ITS DETAIL EXPLANATION.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *