A. ہفتہ کے دن
B. منگل کے دن
C. جمعرات کے دن
D. جمعہ کے دن
Submitted by: Rashid Mehmood
Related Mcqs:
- قیامت کے دن صور کون سا فرشتہ پھونکے گا؟
A. حضرت عزرائیل علیہ السلام
B. حضرت میکائیل علیہ السلام
C. حضرت جبرائیل علیہ السلام
D. حضرت اسرافیل علیہ السلامSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کن صحابی رضی اللہ عنہ کے بارے میں ارشاد فرمایا کہ ” جو کوئی اللہ پر اور قیامت پر ایمان رکھتا ہے ایسے چاہیے کہ وہ ان سے محبت کریں جس طرح والدہ اپنے بچے سے محبت کرتی ہے “
A. حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ
B. حضرت بلال حبشی رضی اللہ عنہ
C. حضرت ذید بن حارثہ رضی اللہ عنہ
D. حضرت صہیب رومی رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت ادریس علیہ السلام کی بارگاہ میں حضرت جبرائیل علیہ السلام کتنی بار آئے تھے ؟
A. 3
A. 4
C. 5
D. 11Submitted by: Rashid Mehmood
- جب حضرت آدم علیہ السلام کو ملائکہ بہشت میں لیے کر آئے تو ان کو کتنے جنتی لباس پہنائے گئے ؟
A. تیس ہزار
B. چالیس ہزار
C. پچس ہزار
D. ستر ہزارSubmitted by: Rashid Mehmood
- وہ کون سے صحابیؓ تھے جن کے گھر کے باہر آپ ؐ کی اونٹنی مدینہ میں بیٹھ گئی تھی؟
A. حضرت ایوب انصاریؓ
B. حضرت ابوذر غفاریؓ
C. حضرت بلال حبشیؓ
D. حضرت ولیدؓ بن ولیدSubmitted by: ★ ILYASILU ★
- “بحر النقم” نامی دریا کون سے آسمان پر ہے جو دنیا سے سات گنا بڑا ہے؟
A. ساتویں آسمان پر
B. چوتھے آسمان پر
C. تیسرے آسمان پر
D. دوسرے آسمان پرSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے مدینہ سے باہر چلے جانے کے بعد امامت کے فرائض کون سرانجام دیتا تھا؟
A. حضرت مصعب بن عمیر رضی اللہ عنہ
B. حضرت سالم رضی اللہ عنہ
C. حضرت ابن ام مکتوم رضی اللہ عنہ
D. حضرت عتبان بن مالک رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت آدم علیہ السلام کی وفات کون سے دن ہوئی ؟
A. بدھ کے دن
B. جمعرات کے دن
C. جمعہ کے دن
D. ہفتہ کے دنSubmitted by: Rashid Mehmood
- سب سے پہلے سورج کون سے دن طلوع ہوا ؟
A. جمعرات کے دن
B. جمعہ کے دن
C. ہفتہ کے دن
D. پیر کے دنSubmitted by: Rashid Mehmood
- عبداللہ بن عبدالمطلب کے جنازے میں کون سے بھائی شریک ہوئے ؟
A. ابو طالب بن عبدالمطلب
B. حارث بن عبدالمطلب
C. عباس ؓ بن عبداللہ المطلب
D. زبیر ؓ بن عبدالمطلبSubmitted by: Rashid Mehmood
The correct answer to the question: "قیامت کون سے دن آئے گی ؟" is "جمعہ کے دن".