A. حضرت آدم أبو البشرية
B. حضرت سليمان عليه السلام
C. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
D. ان میں سے کوئی نہیں
Submitted by: Rashid Mehmood
Related Mcqs:
- اس نبی علیہ السلام کا نام بتائیے جو جہاں کہیں بھی نماز پڑھتے تو ان کے سامنے درخت اُگا آتا تھا ________ ؟
A. حضرت آدم ( أبو البشرية )
B. حضرت داود عليه السلام
C. حضرت سليمان عليه السلام
D. حضرت محمد ؐSubmitted by: Rashid Mehmood
- بتائیے کس نبی علیہ السلام نے جب حج ادا کیا تو پہاڑوں نے بھی آپ علیہ السلام کی اُس تلبیہ( لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ) کا جواب دیا یعنی انہوں نے بھی تلبیہ پڑھا ___________؟
A. حضرت آدم عليه السلام
B. حضرت ابراہیم عليه السلام
C. حضرت موسى عليه السلام
D. حضرت اسماعیل عليه السلامSubmitted by: Rashid Mehmood
- بتائیے کس نبی علیہ سلام نے جب حج ادا کیا تو پہاڑوں نے بھی آپ علیہ السلام کی اُس لبیک( تلبیہ) کا جواب دیا یعنی انہوں نے بھی تلبیہ پڑھا ___________؟
A. حضرت آدم عليه السلام
B. حضرت ابراہیم عليه السلام
C. حضرت اسماعیل عليه السلام
D. حضرت موسى عليه السلامSubmitted by: Rashid Mehmood
- بتائیے حضرت عیسی علیہ السلام کے علاوہ کس پیغمبر علیہ السلام کے پاس مردے کو ذندہ کرنے کا معجزہ تھا ؟
A. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
B. حضرت سلیمان علیہ السلام
C. حضرت موسی علیہ السلام
D. حضرت حزقیل علیہ السلامSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت نوح علیہ السلام بستی سے باہر ایک مسجد میں رات گزارتے اور صبح کو قوم کے پاس آتے تھے بتائیے اس مسجد کا نام کیا تھا ؟
A. مسجد صالح
B. مسجد آدم
C. مسجد ادریس
D. مسجد نوحSubmitted by: Rashid Mehmood
- اس مشہور ہستی کا نام بتائیے جو روزانہ تین سو ( یا چار سو) رکعات نفل نماز ادا کرتے اور تیس ہزار مرتبہ “سبحان اللہ” کی تسبیح پڑھا کرتے تھے _______ ؟
A. حضرت نوفل بن حارث ؓ
B. حضرت فضل ابن عباس ؓ
C. حضرت عبد اللہ بن عباس ؓ
D. حضرت جنید بغدادی رحمتہ اللہ علیہSubmitted by: Rashid Mehmood
- اس پرندے کا نام بتائیں جو اڑتا بھی ہے اور دودھ بھی دیتا ہے؟
A. کیوی
B. چمگادڑ
C. شترمرغ
D. کوئل - اے خطاب کے بیٹے (عمرؓ )! اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے جب بھی شیطان تجھے کسی کشادہ راستے میں دیکھتا ہے وہ تیرا راستہ چھوڑ کر دوسرا راستہ اختیار کر لیتا ہے اس حدیث کے راوی کا نام بتائیے _________؟
A. حضرت سعد بن ابی وقاص ؓ
B. حضرت انس ؓ بن مالک ؓ
C. حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ
D. حضرت جابر بن عبداللہ ؓSubmitted by: Rashid Mehmood
- اس پیغمبر کا نام بتائیے جس کی نسل سے مسلسل چار نبی ہوئے ہیں ؟
A. حضرت اسماعیل علیہ السلام
B. حضرت لوط علیہ السلام
C. حضرت سلمان علیہ السلام
D. حضرت ابراہیم علیہ السلامSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت آدم علیہ السلام نے اپنے عمر سے چالیس سال کس نبی علیہ السلام کو دئیے ؟
A. حضرت عیسی علیہ السلام
B. حضرت لوط علیہ السلام
C. حضرت داود علیہ السلام
D. حضرت موسیٰ علیہ السلامSubmitted by: Rashid Mehmood
The correct answer to the question: "اس نبی علیہ السلام کا نام بتائیے جو جہاں کہیں بھی نماز پڑھتے تو ان کے سامنے درخت اُگا آتا تھا ________ ؟" is "حضرت سليمان عليه السلام".