A. پانچ جوڑے
B. چھ جوڑے
C. سارت جوڑے
D. آٹھ جوڑے
Submitted by: Rashid Mehmood
Related Mcqs:
- الله تعالٰی نے حضرت آدم علیہ السلام کے ساتھ زمین پر بہشت سے بھیڑ بکریوں کے کتنے جوڑے اتارے تھے؟
A. پانچ جوڑے
B. چھ جوڑے
C. سارت جوڑے
D. آٹھ جوڑےSubmitted by: Rashid Mehmood
- زمین پر اتارے جانے کے بعدحضرت آدم علیہ السلام علیہ جنت کی نعمتوں پر کتنے سال تک روتے رہے ؟
A. ایک سو سال
B. دو سو سال
C. تین سو سال
D. دو سو پچاس سالSubmitted by: Rashid Mehmood
- جب حضرت یعقوب علیہ السلام یوسف علیہ السلام سےملاقات کے لے مصر کی طرف چلے تو یوسف علیہ السلام نے کتنے خادموں کے ساتھ ان کا استقبال کیا ؟
A. تین ہزار
B. چار ہزار
C. پانچ مزار
D. ان میں سے کوئی نہیںSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت جبرائیل علیہ السلام نے حضرت آدم علیہ السلام کو کتنے دانے گندم کے دئیے ؟
A. سات سو دانے گندم کے
B. پانچ سو دانے گندم کے
C. سات دانے گندم کے
D. سات لاکھ دانے گندم کےSubmitted by: Rashid Mehmood
- جب حضرت آدم علیہ السلام کو ملائکہ بہشت میں لیے کر آئے تو ان کو کتنے جنتی لباس پہنائے گئے ؟
A. تیس ہزار
B. چالیس ہزار
C. پچس ہزار
D. ستر ہزارSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت شیت علیہ السلام کی پیدائش کے وقت حضرت آدم علیہ السلام کی عمر مبارک کتنی تھی ؟
A. ایک سو بیس برس
B. ایک سو تیس برس
C. ایک سو چالیس برس
D. ایک سو پچاس برسSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت ادریس علیہ السلام کی بارگاہ میں حضرت جبرائیل علیہ السلام کتنی بار آئے تھے ؟
A. 3
A. 4
C. 5
D. 11Submitted by: Rashid Mehmood
- حضرت یعقوب علیہ السلام، مصر میں حضرت یوسف علیہ السلام کے پاس کتنے سال تک رہے ؟
A. سترہ یا چوبیس سال
B. آٹھارہ یا پچیس سال
C. تیرہ یا اکیس سال
D. بارہ یا بیس سالSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت آدم علیہ السلام پر نازل ہونے والے حروف تہجی کتنے اوراق میں لکھے ہوئے تھے ؟
A. بیس اوراق میں
B. اکیس اوراق میں
C. بائیس اوراق میں
D. ان میں سے کوئی نہیںSubmitted by: Rashid Mehmood
- اس صحابی رضی الله کا نام بتائیے جو دشمنِ اسلام ابورافع حجازی کے قتل کے بعد واپسی میں سیڑھی سے گر گئے اور ان کی ٹانگ زخمی ہوگئی جس پر حضرت محمد صلی الله علیہ وسلم نے اپنالہاب دہن لگایا اور الله کے حکم سے اسی وقت درست ہوگئے ؟
A. حضرت عبدالله بن انیس رضی الله عنہ
B. حضرت محمد بن مسلمہ رضی الله عنہ
C. حضرت عبدالله بن زبیر رضی الله عنہ
D. حضرت علی رضی الله عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
The correct answer to the question: "الله تعالٰی نے حضرت آدم علیہ السلام کے ساتھ زمین پر بہشت سے بھیڑ بکریوں کے کتنے جوڑے اتارے تھے ؟" is "آٹھ جوڑے".