A. حضرت عبد اللہ بن ابی حدرد ؓ
B. حضرت انس بن ابی مرثد ؓ
C. حضرت حباب بن المند ؓ
D. حضرت سعد بن عبادہ ؓ
Submitted by: Rashid Mehmood
Related Mcqs:
- غزوہ حنین کے موقع پر حضرت محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے کس صحابی رضی اللہ عنہ کو بنو ہوازن کے لوگوں میں ان کے لشکری روپ میں جاکر معلومات حاصل کرنے کے لیے بیھجا تھا ؟
A. حضرت عبد اللہ بن ابی حدرد رضی اللہ عنہ
B. حضرت انس بن ابی مرثد رضی اللہ عنہ
C. حضرت حباب بن المند رضی اللہ عنہ
D. حضرت حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضور اکرم صل الله عليه وسلم كے زمانے میں ایک صاحب رضی اللہ عنہ نے کسی قبیلے کا اونٹ چوری کرنے کا اقرار کیا، تحقیقات کے بعد حضور اکرم صل اللہ علیہ والہ و سلم نے انکا ھاتھ کاٹنے کا حکم دیا ۔ ان صحابی رضی اللہ عنہ نے اس کٹے ہوئے ھاتھ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ھیں جس نے مجھے تجھ سے پاک کردیا ورنہ تو نے تو میرے جسم کو جھنم میں داخل کرنے کا ارادہ کر لیا تھا. صحابی رضی اللہ عنہ کا نام بتائیں؟
A. حضرت ثعلبہ رض
B. حضرت حبيب رض
C. حضرت ابو ضمرہ رض
D. حضرت عمرو بن سمرہ رضSubmitted by: Rashid Mehmood
- فتح حنین کے بعد حضور علیہ السلام نے کس صحابیؓ کو خوشخبری سنانے کے لیے اہل مدینہ کے پاس بھیجا________ ؟
A. حضرت عامر بن اکوع رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B. حضرت عبد اللہ ابن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
C. حضرت نہیک بن اوس ؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
D. حضرت ضرار بن ازور رضی اللہ تعالیٰ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- کن لوگوں کو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے باقی لوگوں کے مقابلے میں اندونی لباس کو درجہ دیا ہے ؟
A. مہاجر
B. انصار
C. حبشہ والوں کو
D. ایرانیوں کوSubmitted by: Rashid Mehmood
- جب نمرود کی لگائی ہوئی آگ بجھ گئی تو لوگوں نے دیکھا کہ آگ میں ایک آدمی ہے اور اس کی گود میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کا سر ہے بتائیے وہ کون تھا ؟
A. آگ کا فرشتہ
B. بارش کا فرشتہ
C. بادلوں کا فرشتہ
D. حضرت جبرائیل علیہ السلامSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضور صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے کس صحابیؓ کو جنگ بدر کی فتح کی خوشخبری سنانے کے لیے مدنیہ بھیج دیا تھا ________ ؟
A. حضرت ذید بن حارث ؓ
B. حضرت زید بن ثابت ؓ
C. حضرت زید بن ارقم ؓ
D. حضرت زید بن حارثہ ؓSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضورؐ نے قریش کے ایک تجارتی قافلے کو روکنے کے لیے بواط کو (غزوہ بواط) روانہ ہوئے تو اس وقت حضورؐ نے مدینہ میں اپنا قائم مقام کس کو مقرر کیا ________ ؟
A. حضرت سعد بن عبادہ ؓ
B. حضرتسعدبن معاذ ؓ
C. حضرت معاذ بن جبل ؓ
D. حضرت زبیر ابن العوام ؓSubmitted by: Rashid Mehmood
- بنی قیس بن جسر کے لوگ نے حضرت بلال بن شرجیل رضی اللہ عنہ کو عکاظ کے میلے میں بیچنے کے لیے لیے گئے تو وہاں کس نے ان کو خرید لیا ؟
A. معن بن خزام
B. حکیم بن خزام
C. امیہ بن خلف
D. ان میں سے کقئی نہیںSubmitted by: Rashid Mehmood
- رب کعبہ کی قسم! اب سر زمین نجد میں سے اس وقت تک تمھارے لیے گندم کا ایک دانہ بھی نہیں گا جب تک کہ تم میرے پہارے رسولؐ کی اطاعت قبول نہیں کرتے یہ پیارے الفاظ کس صحابیؓ نے قریش کو کہے _________ ؟
A. حضرت براء بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B. حضرت طفیلؓ بن عمرو دوسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
C. حضرت مقداد بن اسود رضی اللہ تعالیٰ عنہ
D. حضرت ثمامہ بن اُثال ؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت عیسی کے دور میں جس بادشاہ نے حضرت عیسی کو شہید کرنے اور سولی پر لٹکانے کا حکم دیااس بادشاہ کا نام کیا تھا ؟
A. داود بن نورا
B. عمالیق بن خمیر۔
C. عوف بن صبرہ
D. ان میں سے کوئی بھی نہیںSubmitted by: Rashid Mehmood
The correct answer to the question: "غزوہ حنین کے موقع پر حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے کس صحابیؓ کو بنو ہوازن کے لوگوں میں ان کے لشکری روپ میں جاکر معلومات حاصل کرنے کے لیے بیھجا تھا ______ ؟" is "حضرت عبد اللہ بن ابی حدرد ؓ".