A. حضرت عبدالرحمن رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B. حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
C. حضرت ابو الیسیر کعب بن عمرو انصاری
D. حضرت عبداللہ ابن مکتوم رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Submitted by: Rashid Mehmood
Related Mcqs:
- حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا کے ان صاحبزادے کا نام بتائیے جنہوں نے بدر، خندق اور جنگ یمامہ میں حصہ لیا ؟
A. حضرت زبیر ابن عوام رضی اللہ عنہ
B. حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ
C. حضرت سائب بن العلوام رضی اللہ عنہ
D. حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضور صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے کس صحابیؓ کو جنگ بدر کی فتح کی خوشخبری سنانے کے لیے مدنیہ بھیج دیا تھا ________ ؟
A. حضرت ذید بن حارث ؓ
B. حضرت زید بن ثابت ؓ
C. حضرت زید بن ارقم ؓ
D. حضرت زید بن حارثہ ؓSubmitted by: Rashid Mehmood
- لشکر قریش میں سے گرفتار ہونے والا وہ کون تھا جسے دیکھ کر امیر المومنین حضرت سودہؓ نے بے اختیار کہا تھا ” تم نے بھی عورتوں کی طرح بیڑیاں پہن لیں اور یہ نہ ہو سکا کہ لڑ کر مر جاتے ” ________ ؟
A. حضرت ابوہریرہؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B. حضرت سہیل بن عمرو
C. حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی
D. حضرت ابوہریرہؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- جنگ بدر میں ابوجہل کے قتل کے بعد حضورؐ نے ان کی تلوار کس صحابیؓ کو عطا فرمائی ________ ؟
A. حضرت زبیر ابن العوام ؓ
B. حضرت عبداللہ بن مسعودؓ
C. حضرت ابو دجانہؓ
D. حضرت سعد بن ابی وقاصؓSubmitted by: Rashid Mehmood
- جنگ خیبر میں حضرت علی صحابی رضی اللہ عنہ نے جوش جہاد میں آگے بڑھ کر قلعہ خیبر کا پھاٹک اکھاڑ ڈالا اور اس کو اپنی ڈھال بناکر دشمن کی تلواروں کو روکنے لگے جنگ کے خاتمے کے بعد کتنے آدمیوں نے اس کو اٹھانے کی کوشش کی مگر نہ اٹھا سکے؟
A. تیس
B. چالیس
C. پینتالیس
D. پچسSubmitted by: Rashid Mehmood
- جنگ خیبر میں حضرت علی صحابی رضی اللہ عنہ نے جوش جہاد میں آگے بڑھ کر قلعہ خیبر کا پھاٹک اکھاڑ ڈالا اور اس کو اپنی ڈھال بناکر دشمن کی تلواروں کو روکنے لگے جنگ کے خاتمے کے بعد کتنے آدمیوں نے اس کو اٹھانے کی کوشش کی مگر نہ اٹھا سکے؟
A. تیس آدمیوں نے
B. چالیس آدمیوں نے
C. بیالیس آدمیوں نے
D. پینتالیس آدمیوں کےSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت نوح علیہ السلام بستی سے باہر ایک مسجد میں رات گزارتے اور صبح کو قوم کے پاس آتے تھے بتائیے اس مسجد کا نام کیا تھا ؟
A. مسجد صالح
B. مسجد آدم
C. مسجد ادریس
D. مسجد نوحSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے کس صحابی رضی اللہ عنہ کو جنگ بدر کی فتح کی خوشخبری سنانے کے لیے مدنیہ بھیج دیا تھا ؟
A. حضرت ذید بن حارث رضی اللہ عنہ
B. حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ
C. حضرت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ
D. حضرت زید بن حارثہ رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- جنگ بدر میں ابوجہل کے قتل کے بعد حضرت محمد صلی الله علیہ وسلم نے ان کی تلوار کس صحابی رضی الله عنہ کو عطا فرمائی ؟
A. حضرت زبیر ابن العوام رضی الله عنہ
B. حضرت عبداللہ بن مسعود رضی الله عنہ
C. حضرت ابو دجانہ رضی الله عنہ
D. حضرت حضرت علی رضی الله عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- جب نمرود کی لگائی ہوئی آگ بجھ گئی تو لوگوں نے دیکھا کہ آگ میں ایک آدمی ہے اور اس کی گود میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کا سر ہے بتائیے وہ کون تھا ؟
A. آگ کا فرشتہ
B. بارش کا فرشتہ
C. بادلوں کا فرشتہ
D. حضرت جبرائیل علیہ السلامSubmitted by: Rashid Mehmood
The correct answer to the question: "بتائیے کس صحابیؓ نے جنگ بدر میں حضرت عباس ؓ کو گرفتار کیا کیا تھا __________ ؟" is "حضرت ابو الیسیر کعب بن عمرو انصاری".